آہ ! میرے اسیر شہزادے
میرا بے بس و ناتواں دل تیری اسیری پر
دل گرفتہ و ناشاد ھے بہت
کاش کسی بازار میں ھوتے جو ایسے سودے
کہ اپنی سانسیں بیچ کر بھی خرید سکتے
تیری آزادی!
تو ہم نہ ہچکچاتے
بخدا محاذ اولیں پر پائے جاتے
#FairTrialForImranKhan@TeamiPians
#بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
Imran Khan also voiced concerns over the suspension of his fundamental rights through the media.
Khan needs a thorough check-up from SKMH but not allowed by the Jail administration inspite of Court's orders. No Law in Pakistan.
@TeamiPians
عمران خان کو اگر سچ میں جیل سے نکالنا ہے تو اس کے لئے #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو کیونکہ عمران خان صرف اور صرف احتجاجی تحریک اور مزاحمت سے رہا ہوں گے۔ پی ٹی آئی کو ووٹ بھی پارلیمنٹ میں تقریروں کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کی رہائی کے لئے ملا ہے۔
@BarristerGohar@OmarAyubKhan
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الروم
آیت 36
ترجمہ
اور جب ہم لوگوں کو رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو وہ اس پر اترا جاتے ہیں، اور اگر انہیں خود اپنے اعمال کی وجہ سے کوئی برائی پہنچ جائے تو ذرا سی دیر میں وہ مایوس ہونے لگتے ہیں
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
#درود_وسلام
درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
💞❂💞❂💞❂💞❂💞 ❂💞
2