حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
ایک جنازہ گزرا تو لوگوں نے اس کی اچھی تعریف کی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، "وجبت" (واجب ہو گئی)۔ پھر دوسرا جنازہ گزرا تو لوگوں نے اس کی بری تعریف کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "وجبت" (واجب ہو گئی)۔
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا چیز واجب ہو گئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جس کی تم نے اچھی تعریف کی، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی، اور جس کی تم نے بری تعریف کی، اس کے لیے جہنم واجب ہو گئی۔ تم زمین میں اللہ کے گواہ ہو، تم زمین میں اللہ کے گواہ ہو، تم زمین میں اللہ کے گواہ ہو۔" [صحیح البخاري, کتاب الجنائز, حدیث 1367; صحیح مسلم, حدیث 949]
یہ ٹسٹ ہے دنیا میں میں کسی کے مرنے کے بعد کا مقام جانے کیلئے ہر شخص کو خود ہی فیصلہ کرنا کہ وہ ایسے اقدامات سے پرہیز کرے جس سے لوگ اسکے بعد اسے برا کہیں ،،،،،
@IG_Zahra عمران خان الله يطول عمرك بالصحة والسلامة والعافية آمين يارب العالمين انشاءالله، عمران خان الله يحفظكم ويسعدكم و يوفقكم ويقويكم بالصحة والعافية والسلامة والإيمان، الله أنصركم على الخاينين الكاذبين المنافقين مال باكستان آللهم آمين
بریکنگ نیوز 🚨صحافی اطہر کاظمی کا انکشاف 🔥🔥
کل ایک حکومتی شخصیت سے بات ہو رہی تھی کہ کیا عمران خان صاحب کو بتایا گیا ہے کہ آپ کی KP حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کو اسی وقت فوراً بتادیا گیا تھا تاکہ وہ ڈپریشن میں چلے جائیں اور ہمارے ساتھ ڈیل کرنے پر مجبور ہو جائیں لیکن آگے سے عمران خان کی طرف سے جو جواب آیا وہ بہت زیادہ مضبوطی والا تھا۔ عمران خان نے کہا مجھے اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا وزیر اعلٰی ڈٹ گیا ہے، اپنے لوگوں کے خون کا سودا نہیں کیا، غیرت کو نہیں بیچا۔ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ یہ لوگ قوم کی نظروں میں گرچکے ہیں۔ اپنے آپ کو مزید کھل کر ننگا کررہے ہیں۔ مجھے حکومت جانے کا کوئی غم نہیں کیونکہ ہم حق پر ہیں۔
@javedshah7700 YEAH ALLAH KA KHAAS BANDA HAY JIS KO IMRAN KHAN KEHTEY HEIN @ الله يحفظكم ويسعدكم و يوفقكم بالصحة والعافية والسلامة دايم آمين انشاءالله يا عمران خان الله يطول عمرك بالصحة والسلامة والعافية آمين يارب العالمين انشاءالله
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے، اب پہلی جیسی نہیں رہی !!
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی پتہ چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے