@waseyazim@reema_omer You cannot place Reema in the same bag with Babar Sattar, Shirin mazari, and that goof Salman Akram Raja.
Reema's post is based on facts, and not to defend Kasim or PTI.
@WakeelMubariz یہ مولوی پتہ نہیں کون سے اونٹ کا کیا کچھ پی رہے ہیں جو ایسی بہکی بہکی باتیں کررہے ہیں!
ارے پاگلوں، راستہ پاکستان نے بند کیا ہے ناکے تم نے۔ تم کھولنا بھی چاہو تو نہیں کھلے گا!
اور پاکستان کے لئے اس سے اچھا اور کیا ہوگا، یہ خبیث دن کے لاکھوں ڈالر افغانستان لے جاتے تھے۔
@QasimKhanSuri تو تم دودھ پیتے بچے تھے جو تم سب کچھ مانتے گئے؟ اور اس کے بعد عمران خان ہر جلسے میں اس کا کریڈٹ لیتا رہا؟
تم جیسے نکموں سے اور کیا بعید ؟