2001 سے 2021 تک افغانستان میں دہشتگرد امریکیوں کی مظالم کی داستان۔۔
اگر آپ مسلمان ممالک کو امریکی بربریت سے بچانا چاہتے ہیں تو اج سے ہی امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
امریکی ای کامرس کمپنی "ایمیزون" نے باضابطہ طور مصر میں نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے، یہ "ایمیزون مصر" ویب سائٹ "https://t.co/JfLqusXUge" کا متبادل ہے، اس کی وجہ مقامی تاجروں کا کاروبار تباہ تباہ ہوگیا ہوگیاہے۔
ہم امریکی و اسرائیلی مصنوعات استعمال کرکے مسلمان ممالک میں ہونے والے ظلم میں برابر کے شریک ہیں۔
اج سے عہد کریں کہ ہم امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرکے ان کو کمزور بنائیں گے