For 78 years, the corrupt and exploitative system has crushed the ordinary Pakistani.
Now it’s time to end this tyrannical order and rebuild Pakistan on justice and equality.
This is the core agenda of the #BadalDoNizam movement. 🇵🇰
Join us at Minar-e-Pakistan, 21–23 Nov 2025.
The sincerity of Hafiz Naeem's struggle for justice is unmatched. He stands firm for the rights of the people, no matter the challenge.
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
شکریہ جماعت اسلامی
یہ بیان پڑھتے ہوئے مجھے جماعت اسلامی کا کارکن ہونے پر مزید فخر ہونےلگا ہے جماعتی قیادت کے ویژن اور اصولی بیانیہ کی قدر مزید بڑھ گئی ہے کہ جب مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی سمیت تحریک انصاف جنرل باجوہ کے بوٹوں کو تقویت دینے میں مصروف تھے خوب چاٹم چاٹ جاری تھی اس وقت جماعت اسلامی تنہا اس قدم کے خلاف آواز بند کر رہی تھی، ان جماعتوں اور قوم کو اس توسیع کے بھیانک انجام سے ہوشیار کر رہی تھی، مگر تب تینوں بڑی جماعتوں پر چاٹنے کی دوڑ لگی تھی، یہ تینوں جماعت اسلامی کی پالیسی کو رانگ سائیڈ قرار دیتے تھے اب تھوک چاٹتے شائد سمجھ آ جائے جماعت کا اجتماعی شعور درست ہی ہوتا ہے۔ آئندہ کے لئے یہی بہتر ہے جہاں کچھ سمجھ نہ آئے تب خاموشی سے جماعت اسلامی کے پیچھے چل پڑا کرو، شرمندگی سے بچے رہو گے۔
سیانے سچ ہی کہتے ہیں
جو کام عقلمند لوگ آغاز سے ہی کرنے لگتے ہیں بیوقو�� بھی بالآخر وہی کام کرنے تک پہنچ جاتے ہیں مگر بہت چھتر کھانے کے بعد۔
جماعت اسلامی کا تین روزہ اجتماع ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، جس میں نوجوانوں کے لیے عالمی سطح کے پروفیشنل سیشن ہوں گے اور پاکستان بھر کے مظلوم طبقات کی ترجمانی بھی ہوگی۔ اجتماع تک ملک بھر میں تیس ہزار عوامی کمیٹیاں تشکیل پا جائیں گی۔
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
آفر دی جارہی ہے اگر پیپلز پارٹی یا ایم کیو ایم کے ساتھ شامل ہوجاو گے تو رزلٹ دے دیں گے ترازو پی ایس ۱۰۶ سے بھاری اکثریت سے جیت چکا ہے۔ عبد الرشید #KhiRigging_NaManzoor
جماعت اسلامی نے پ�� ایس 106 پر کامیابی حاصل کی ہے 96 فارم 45 کے مطابق جماعت اسلامی کے 21001 ووٹ ہیں جبکہ ایک اسٹیشن کا فارم 45/46 نہیں دیا گیا ۔کسی صورت عوامی مینڈیٹ پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے سید عبدالرشید
#KhiRigging_NaManzoor
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ NA-232 کے نیچے تین صوبائی حلقوں سے ایم کیو ایم کو الیکشن کمیشن کے اپنے رزلٹس کے مطابق ٹوٹل 52112 ووٹ حاصل ہوئے، جبکہ جماعتِ اسلامی کو 71892 ووٹ حاصل ہوئے-
الیکشن کمیشن نے کمال مہارت سے قومی اسمبلی کے اس حلقہ NA-232 کے جاری کردہ ج��لی رزلٹ میں ایم کیو ایم کے ووٹ بڑھا کر 88260 ووٹ کر دئیے ہیں جبکہ جماعتِ اسلامی کے ووٹ کم کر کے 41106 کر دئیے ہیں-
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ NA-232 سے جماعتِ اسلامی واضح اکثریت سے جیتی ہے لیکن الیکشن کمیشن نے جعلسازی سے ایم کیو ایم کو جتوا دیا ہے-
#منڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
#ElectionResult #ResultUpdate #ResultsUpdate #stockmarketcrash
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں الیکشن نتائج تبدیل کرنے کا دعویٰ کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کی تیاری شروع کردی ہے۔ اگر ضرورت پڑی تو احتجاج کا دائرہ پورے ملک میں پھیلائیں گے۔
#TOKAlert#Karachi #HafizNaeemurRehman #ElectionResults #GeneralElectionN0W
سلیکشن اور بھرپور دھاندلی کے باوجود حق و صداقت کا یہ قافلہ تھکنے اور رکنے والا نہیں ہے
جماعت اسلامی پاکستان کے اب تک کے کامیاب افراد کی فہرست۔
جبکہ اب تک بالخصوص کراچی اور خیبر سے انتظار ہے۔۔
1۔ اعزازالملک افکاری۔ لوئر دیر۔
2۔ سردار خاں۔ باجوڑ۔
3۔ وحید گل ۔ با��وڑ۔ PK20
4. محمد فاروق۔ کراچی۔
5۔ ارشد حسین۔ کورنگی 5 کراچی۔
6۔ محمد احمد۔ PSI24 وسطی 5 کراچی۔
7۔ جنید مکاتی۔ کراچی۔۔
8۔ انجنئیر عبد المجید بادینی۔ نصیرآباد۔ بلوچستان۔۔
9۔ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ۔ گوادر۔ بلوچستان
10 ملک ایاز باجوڑ
11.حافظ نعیم الرحمن، کراچی
الحمدللہ
#ElectionResults #ResultsUpdate #Election2024 #GeneralElectionN0W
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
عوام کے مینڈیٹ پر ��اکہ مارا کیا ہے ۔ @ECP_Pakistan تیسرے نمبر پر ایم کیو ایم ہے لیکن اب اس کو اب پہلے نمبر پر کردیا گیا ہے۔
سلیکشن ہی کرنی ہے تو الیکشن کیوں کیا ؟
اگر یہی سب کچھ کرنا ہوتا ہے ، خصوصاً کراچی میں تو الیکشن کیوں کرواتے ہیں۔خود ہی بندر بانٹ کرلیا کریں ۔ایک سیٹ
تیری ایک سیٹ میری
رسوا کر کے رکھ دیا ہے دنیا بھر میں پاکستان کو
#GeneralElectionN0W