راتوں کو محنت مزدوری کرکے اپنے گھر والوں کے لیے رزقِ حلال کما کر لانے والے اس بے قصور طالب علم کے قتل کا کون زمہ دار ہے؟ انسانی جان کی حرمت جس طرح پچھلے ڈھائی سال میں پامال ہوئی ہے، اسکی مثال نہیں ملتی۔اس سے زیادہ بے حس حکومت پاکستان نے آج تک نہیں دیکھی
بلوچ بزدارکی حکومت میں بلوچ اورپختون طلبہ کاسکالرشپ ختم کرناجسقدرقابل مذمت تھا،اسی طرح پنجابی لیڈر کی طرف سےانکی اشک شوئی خوش آئندہے۔کئی دنوں سےپیدل مارچ کرتےکرتےان بلوچ طلبہ کے پاوں میں چھالےپڑگئے لیکن کسی بلوچ،پختون وزیرمشیرکو انکے پاس جانےکی توفیق نہیں ہوئی۔
بہت اچھی بات ہے۔ پنجاب میں پڑھنے والے یہ بلوچ طلبا اپنا حق مانگنے بلوچستان سے نکلے ہیں پنجاب آ پہنچے ہیں۔ ان محروم بلوچ طلبا کو انکا بنیادی حق تعلیم دلوانے کیلئے تمام سیاسی قیادت کو انکی آواز بننی چاہئیے۔ یہ بلوچ طلبا ہتھیار نہیں قلم مانگ رہے ہیں۔
پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی میں افسران پرائیویٹ سکولوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور جو بھی والدین یا اساتذہ اپنے حق کے لئے پرائیویٹ سکول کے خلاف پاکستان سٹزن پورٹل پر شکایت کرتے ہیں تو ان کے شکایت پر کوئی عمل نہیں کیا جاتا اور افسران پرائیویٹ سکولوں کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں
پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی میں افسران پرائیویٹ سکولوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور جو بھی والدین یا اساتذہ اپنے حق کے لئے پرائیویٹ سکول کے خلاف پاکستان سٹزن پورٹل پر شکایت کرتے ہیں تو ان کے شکایت پر کوئی عمل نہیں کیا جاتا اور افسران پرائیویٹ سکولوں کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں
@PakistanPMDU@ImranKhanPTI@PakPMO@pid_gov@sayedzbukhari ہمارا تو اب تک صرف ایک ادارے کے ساتھ واسطہ پڑا ہے Private Schools Regulatory Authority جس کا اب تک کی کارکردگی بالکل زیرو ہے کسی بھی استاد کا مسئلہ اب تک حل نہیں کیا کیونکہ اس ادارے میں موجود کچھ لوگ پرائیویٹ سکولوں سے ملے ہوئے ہیں جو ان کے شکایت کو التواء دینے کی کوشش کرتے ہیں
پھر کہتے ہیں صحافی جمہوریت کے حامی کیوں ہوتے ہیں۔؟اس لیے کہ عوام اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ صحافی عوام کے حقوق کا رکھوالا ہے اور جمہوریت عوام کے اقتدار کا نظام۔۔ جمہوری لوگ مجموعی طور پر صحافت کی ��زادی سے خائف نہیں ہوتے @BBhuttoZardari
پاکستان کی معیشت اس دن بیٹھ گئی تھی جس دن الیکشن کمیشن کاآرٹی ایس سسٹم بیٹھ گیاتھا۔کشمیرکا معاملہ اس دن ہاتھ سےنکل گیاتھا،جس دن عمران خان نے مود�� سےتوقعات وابستہ کرکےٹرمپ کی ثالثی کےڈرامےپربھنگڑا ڈالا۔یااللہ تیراشکر کہ اس گندی تبدیلی کے جرم میں شریک نہیں ہوا۔الحمدللہ۔ثم الحمدللہ