میری پوری پی ایچ ڈی حلف کے برعکس فوج کے سیاسی کردار پر سخت تنقید کرتی ہے، لیکن اس کے باوجود میں عمران خان اور پی ٹی آئی کی فوج پر مخالفت کو سویلین سپریمیسی کی جدوجہد نہیں کہتی کیونکہ عمران یہ سب کچھ صرف اور صرف اپنے اقتدار کے لئے کررہا ہے۔ اسی لئے یہ فوج پر نہیں بلکہ ریاست کے بھی دشمن بن گئے ہیں اور ہم میں اور اُن میں یہی فرق ہے کہ ہم سیاسی جرنیلوں پر تنقید کے باوجود ریاست کے وفادار ہیں اور رہینگے!
جب کہ کل یہی فوج اگر عمران کو اقتدار میں لے آئے تو یہی یُوتھئیے سب سے بڑے ٹاؤٹ بن کے ہمیں پھر غدار کہیں گے۔
https://t.co/TgDJ1toAP4