اللہ تبارک و تعالی کی ذات کے علاؤہ کوئی مائی کا لال الطاف حسین کا چیپٹر کلوز نہیں کر سکتا۔
جئے مہاجر
جئے الطاف
جئے مظلوم
سدا جئے
#LiftBanOnAltafHussain
We have made #Tiger3 with a lot of passion & we are counting on you to protect our spoilers when you see the film. Spoilers can ruin the movie-watching experience. We trust you to do what is right. We hope #Tiger3 is the perfect Diwali gift from us to you!! Releasing in cinemas tomorrow in Hindi, Tamil & Telugu.
#KatrinaKaif | @emraanhashmi | #ManeeshSharma | @yrf | #YRF50 | #YRFSpyUniverse
شہیدِ انقلاب کانام تحریک کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ الطاف حسین
اپنے ظرف وضمیراورنظریہ پرقائم رہنے والےہروفاپرست کے دل میں ان کااحترام قائم رہےگا ۔الطاف حسین
#شہید_انقلاب_کو_سلام_عقیدت
پیپلزپارٹی پر ہاتھ ڈالنے کے فیصلے کیئے گئےتو یہ ریاست پاکستان اور ملکی حالات کے لیئے اچھا نہیں ہوگا
انٹرنیشنلی آپ اس کو فیس نہیں کرسکیں گے
میٹر ریڈر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید ��اہ کی ریاست پاکستان کو دھمکی
( یہ بات اگر کسی مہاجر رہنما نے کی ہوتی تو )
@AltafHussain_90
یوم آزادی کےموقع پرکراچی، حیدرآباد ، سکھر اور سندھ کے دیگر شہروں سے ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدردوں کی بلاجواز اورغیرقانونی گرفتاریاں ریاستی جبرکاتسلسل ہے ،رابطہ کمیٹی
ایک دو تین نہیں سارے قبائل کر لے
کوئی منطق ہے ترے پاس جو قائل کر لے؟
جرم ثابت ہے معافی تو نہیں ہو سکتی
پیش کرنے ہیں اگر تو نے دلائل کر لے
قاسم رضا مصطفائی
Quaid sirf @AltafHussain_90 ❤
ارجنٹ 🚨
ایم کیؤ ایم سکھر زون کے سابق زونل انچارج اور انتہائی سینئر سیاسی کارکن نعیم قریشی بھائی کو آدھی رات گھر کے دروازے توڑ کر رینجرز اور پولیس نے جبری گمشدہ کردیا ہے۔
جناب @OfficialDGISPR یہ ہے آزادی ؟
اسکا جشن منائیں ؟
#ReleaseNaeemQureshi
13 اگست 2023:
نئی نسل کے طالبعلم 14 اگست 1947 کوحاصل ہونے والے اصل پاکستان کے نقشے سے آگاہی حاصل کریں
……………………………………………
آج پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں قائداعظم محمدعلی جناح کے خطابات کےکچھ حصے بھی شرکاء کو دکھائے گئے ۔ اس کے بعد 14 اگست 1947ء کودنیا کے نقشے پر ابھرنے والے ایک آزاد ملک پاکستان کانقشہ بھی دکھایا گیا جوہرگز ہرگز 14 اگست 1947ء کوآزاد ہونے والے پاکستان کا مکمل نقشہ نہ تھا بلکہ جونقشہ دکھایا گیا وہ آدھے پاکستان یعنی سابقہ مغربی پاکستان(موجودہ پاکستان) کانقشہ تھا جسے 1947کے پاکستان کانقشہ بناکرپیش کیا گیااس طرح نئی نسل کوگمراہ کیاگیا۔ آدھا پاکستان یعنی سابقہ مشرقی پاکستان 16دسمبر 1971ء کو الگ ہوگیاجبکہ باقی ماندہ سابقہ مغربی پاکستان کے نقشے کو 17دسمبر1971میں مکمل پاکستان کا نقشہ قراردیدیا گیا��
لہٰذا میں نئی نسل کے طالب علموں کو14 اگست 1947ء کو حاصل ہونے والے پاکستان کامکمل نقشہ اپنے اس ٹوئٹ کے ساتھ منسلک کررہا ہوں تاکہ نئی نسل کو 14 اگست 1947ء کو آزاد ہونے والے قائداعظم محمدعلی جناح کے اصل پاکستان کے مکمل نقشہ سے آگاہی ہوسکے
زاتی حیثیت میں کونسلر بننے کی اوقات نا رکھنے والے حادثاتی لیڈر،چائنا MQM کی پیداوار چلے ہیں 123 کروانے 😁😁
��ُدا تعالیٰ انہیں ہر جگہ زلیل و رسوا کر رہا ہںے مگر بیغیرت ٹھاکر کی نوکری چھوڑنے پہ تیار نہیں۔۔
#مخبر_قومی_موومنٹ
#جشن_آزادی
#PakistanIndependenceDay: The world’s tallest building lit up in the colours of the Pakistani national flag to celebrate the country’s Independence Day on Monday.
https://t.co/9GH0JaDIT3
#Pakistan#BurjKhalifa
میرا تعلق "سنی" گھرانے سے ہے
نہ کل اپنے اہل تشیع بھائیوں سے کوئی اختلاف تھا
نہ آج اختلاف ہے
نہ کبھی ہوگا
یہ تعلیمات مجھے کیسی اسکول ٹیوشن سے نہیں بلکہ میرے قائد @AltafHussain_90 بھائی نے دی ہیں
میں اج قائد کی بدولت اپنے بھائیوں کیلئے آواز بلد کررہا ہوں
#ReleaseShiaMissingPersons