ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
@Sagittar_Cheema@iamthinking247@Abubakrnazir804 گالی کے بغیر دلائل پر بات کر سکتے ہو تو ہم بات کر سکتے ہیں. آپ نے ثانت کرنا ��ے کہ 18 کا الیکشن فوج نے جتوایا تھا ہم نے ثابت کرنا ہے کہ اصل میں تب بھی پی ٹی آئی کے خلاف ہی چوری ہوئی تاکہ مخلوط حکومت بنائی جائے
@farm_falcon@Abubakrnazir804 ابے چوتیے یہی تو پرابلم ہے تم لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم عمران خان کے لیے بولتے ہیں نہیں ہم فوج کے اس قبضے کے خلاف بولتے ہیں جو اس نے پاکستان بننے کے دو سال بعد کیا اور آج تک چل رہا ہے
اب سمجھ آئ آپ سب کو میں کیوں بول رہا ہوں اک شریف انسان جو قاری القرآن ہے اسکے 8 بچے ھین چھوٹے چھوٹ�� اس کو کل کا اغوا کیا ہوا گھر سے کچھ پتا نہیں کدھر ہے کدھر نہیں اس کا خد کا مدرسہ ہے جس میں دو سو کے قریب بچے اللہ پاک کا کلام حفظ کرتے ھین اور یہ اور یہ امام مسجد ہے اب آپ بتائو اس کو صرف اس وجہ سے اغوا کروایا ہے کے میرا بھائ ہے اور میں خاموش ہو جائو ظلم کے خلاف بات نا کرو زہنی مریض کا نام نا لو سنو کان کھول کر اسے ساتھ سب گھر والوں کو بھی لے جائو کوئ فرق نہیں پڑتا میں چپ ہونے والوں میں سے نہیں جب تک تم آئن توڑتے رہو گئے ظلم کرتے رہو گئے تب تک میں بولتا رہوں گا اس سے پہلے میرے بہنوئ کو 8 سال ہو گئے ھین مسنگ کیے ہوئے دیکھو لوگوں موت برحق ہے لیکن کبھی ظلم کے آگئے مت جھکنا کبھی ک��ی انسان سے مت ڈرنا یہ عارضی زندگی ہےدنیا کی ہمیشہ والی زندگی کی فکر کرو جو آخرت کی ہے اسلیے سارا پاکستان اس ظلم کے نظام کے خلاف کھڑا ہو اللہ کے لیے مرنا ہر ایک نے ہے کسی نے آج کسی نے کل لیکن حق کے لیے مرو اللہ کے ہاں سرخرو بھی ہو گئے یاد رکھنا ہماری فیملیاں عمران خان ماہرنگ بلوچ کشمیری پختون جو بھی جیلوں میں قربانیاں دے رہے ھین وطن کے لیے اور ہمارے لیے ان سب سے افضل نہیں ھین
ابوبکر کی فیملی عمران خان کی فیملی سے بڑی نہیں ویر جی جب تک زندہ ھین حق سچ کا ساتھ دیتے رہیں گئے اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گئے ہمارا لیڈر اسکی بیوی بہنیں اور اسکی پارٹی کی خواتین اور ماہرنگ بلوچستان کشمیر کی مائیں بہنیں قربانی دے رہی ھین تو ہم کونسی موت پڑتی ہے یہ جو مرضی کر لیں چپ نہیں کرنے والے ہم
دنیا میں جب بھی بزدلی کا زکر ہو گاتو پاک فوجکا پہلا نمبر ہوگا
پتلونوں کی بات ہو گی تو فورن 93000 یاد آئیں گی
اگر ہجڑے کا زکر ہو گا زہنی مریض آئے گادماغ میں
اگر بھادری دلیری خدداریکا زکر ہو گا تو ماں شوکت خانم دا پتر زہن چ آئے گا عمران خان زندہ آباد
آغا شیخ سرور کو آپ سب کی ضرورت ہے!
آج آغا شیخ سرور کی ضمانت مسترد کر دی گئی ہے،
یہ نوجوان گھر کا واحد کفیل ہے،
گھر کا چولہا آغا شیخ سرور کی محنت سے جلتا ہے!
آغا بھائی کے لیے آواز اٹھائیں 🚨
حق کے ساتھ کھڑے ہر ایک کے لیے آواز بلند کرنا اپنا فرض سمجھیں!
@RoymukhtarRoy ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا اچھا طریقہ ہے یہ بتانے کا کہ ان کہانیوں کا کوئی حوالہ نہیں ہے... استاد جی جن باتوں کی تصدیق نا ہو وہ باتیں اکثر جھوٹی ہوا کرتی ہیں. آپ سے گزارش ہے کہ سیاست پر بات کیا کریں پر اسلامی تاریخ کو بیان کرنے کے بعد اسکا حوالہ بھی لکھا کریں.
ایک اورسیز پالستانی اور سوشل میڈیا انفلوانسر ہونے کے ناطے میں عمران خان اور اس کے خاندان کے لیے اب اپنی جدوجہد تیز کروں گا ۔
ہمیں اب پارٹی قیادت سمیت تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز کو مائنس کر کے عمران خان، ماہرنگ بلوچ منظور پشتین سمیت ساری عوام (کشمیری ،پختون ، بلوچ پنجابی سندھی ) کے حقوق کی بات پر زور دینا چاہیے ہمیں عوام کے اصل مسائل اور ان کے حل پر فوکس کرنا چاہیے ۔
جو فارم 47 , بوٹ راج ، ��یڈیا اور پوسٹرز کے ذریعے عمران خان کو مائنس کر رہے ہیں ہم سوشل میڈیا اور اورسیز میں ایونٹس کے ذریعے عمران خان کو پلس کرتے رہیں گے ۔
میری آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے اپنے اپنے ہیروز غداروں کا کھیل اب وقتی طور پر بند کر دیں ، آپسی تمام لڑائیاں ایک سائیڈ پر رکھ دیں اور سارا فوکس عمران خان اور عوام پر رکھیں ۔
یہ لڑائ ورکرز نہیں لڑ سکتے مگر یہ لڑائ قوم ضرور لڑ سکتی ہے اور قوم میں عمران خان ، ماہرنگ بلوچ ، منظور پشتین سمیت کشمیری بھی آتے ہیں ۔
آج سے یہ عہد کریں کہ اب کشمیری کا مسلہ قوم کا مسلہ ہے ، بلوچ کا دکھ قوم کا دکھ ہے ، پختون کی جان قوم کی جان ہے پنجابی کی عزت قوم کی عزت ہے ،
عوام کے اصل مسائل پر فوکس کرنا پڑے گا ہر مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا بغیر پارٹی رنگ صوبہ یا زبان دیکھے ۔۔۔
اب بیانیے کی لڑائ کو اگلے مرحلے میں لے کر جانا ہے