اس ٹویٹ کے بعد اقرارلحسن کو رات تین بجے ان کے گھر سے اٹھا لیا گیا ہے و
ARY کے اینکر پرسن وسیم بادامی کے مطابق رات تین بجے ان کے گھر میں ایک درجن کے قریب ریاستی بدمعاش جن میں خواتین بھی تھیں آۓ اور گھر میں توڑ پھوڑ کرنے کے بعد انہیں اٹھا کر لے گیۓ
ظلم چاہے کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو، اس کے خلاف کھڑا ہونے والا ضمیر ہمیشہ باقی رہتا ہے۔کمزور جسم بھی طاقتور نظاموں کو اخلاقی شکست دے سکتا ہے، بشرطیکہ اس کے پیچھے حق کا وزن ہو۔
#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseBYCLeaders
عطاتارڈ نے ایک ٹویٹ کی اور امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ایکس سے کہا کہ وقار خان بلوچستان پر خبریں دیتے ہیں او یوں وہ BLA کو پرموٹ کر رہے ہیں اس لیے ان کا اکاؤنٹ بند کیا جاۓ اور امریکی حکام اس کے خلاف قانونی کاروائی کریں
وقار خان نے جواباً کہا میں نے کبھی بھی BLA کو پرموٹ نہیں کیا میں تو زمینی حقائق بتاتا ہوں جس کی سب سے بڑی مثال حالیہ واقعہ ہے جس میں 18 فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کے بعد مسلح افراد نے ان کی لاشیں جلا دیں جب یہ ٹویٹ کیا گیا تو پہلے اسے فیک نیوز کہا گیا لیکن رات کو پھر جب ان میتوں کے جنازے پڑھاۓ گئے تو اس میں برئگیڈیر سمیت کئیں فوجی افسران نے جنازے میں شرکت کی جس کی ویڈیو وقار خان نے پھر شئیر کی
وقار خان کا کہنا ہے بلوچستان میں مارے جانے والے فوجیوں کی خبر چھپائی جاتی ہے جسے ہم سامنے لاتے ہیں
شہباز گل
اس چھوٹی بچی نے ضرور یہاں پر اپنے بڑوں کو کہیں نہاتے ہوئے دیکھا ہوگا جس کی وہ نقل کرتے ہوئے نہانے پہنچ گئی بہرحال راہگیر کی بہادری ہے کہ اس نے بچی کو بچا لیا۔
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
یہ ہے منیر مستری کی چوائس 12 کروڑ کے صوبے پر ذہنی مریض لاکر بیٹھا دیئے میں نے دوسرے ملک جانا ہے تو موٹر سائیکل پر تو نہیں جاؤں گی جہاز پر ہی جاؤں گی ، اور آئندہ بھی جاؤں گی تھک یو وری مچ
انکی دماغ میں رعونت بھری ہے۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
Hum isay 24 ghanton baad delete kar dein ge 👀
Humein follow karein, post ko like karein aur comments mein #BinancePakistan likhein… shayad aapko apne DMs mein ek surprise mil jaye 👀