#Youm_E_Takreem
جب سے خدیجہ شاہ گرفتار ہوئی بہت نیوز،بہت وی لاگز دیکھی، وہ کس کی نواسی،کس بیٹی،کس دوست، کس سے تعلق، کس کے فلیٹ میں تھی، وغیرہ وغیرہ یعنی تمام شر پسندوں میں فی الوقت سب سے طاقتور لڑکی خدیجہ شاہ تھی
مگر میرے سوچ میں عاصم منیر کی صرف ایک بات تھی کہ ”دو نہیں ایک پاکستان“ میرے ہوتے ہوئے درزی کا بیٹا، چیف جسٹس کا بیٹا، اور آرمی چیف کا بیٹا ایک برابر ہے، جو بھی قانون تھوڑیگا اس کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائیگا، اور یہ نہیں دیکھا جائیگا کہ وہ کون ہے
اور بالکل وہی ہوا جو میرے سوچ میں تھا عاصم منیر صاحب کی بات پتھر کی لکیر ثابت ہوئی ، خدیجہ شاہ کا کوئی سفارش کوئی خاندانی بیک گراونڈ ، کوئی وزیر اعظم سے رشتہ داری کام نہ آئی اور اسکو پاکستان اور امریکن ایمبیسی کی سفارش تک نہ بچا سکی، پاکستان کی قانون کے مطابق وہ ابھی ملزم ہیں اور ریاست پاکستان کو وانٹڈ ہے، جسکا ٹھکانہ ابھی پاکستان کے حوالات اور جیل ہ��📍
اللہ کے فضل سے دو نہیں ایک پاکستان کا قانون لاگو ہوگیا، خدیجہ شاہ کی گرفتاری تمام شرپسندوں کے لیے ایک مثال ہے کہ عاصم منیر کے ہوتے ہوئے یہ مت سوچھنا کہ کوئی شرپسند طاقتور ہوتے ہوئے بچ جائیگا، یہ آپکی بھول ہوگی،
عاصم منیر کے الفاظ کہ آخری شرپسند کی گرفتاری تک چھین سے نہیں بیٹھونگا، جس نے بھی ریاست پاکستان کو چیلنج کیا ہے ، جس نے ریاست پاکستان کے تنصیبات کو آگ لگائی ہے یا نعرہ بازی کی ہے ، یا سٹرابری چرائی ہے قانون کی نظر میں وہ سب ایک برابر ریاست کے دشمن ہیں
اور یہ بھی زہن نشین کر لیں کسی بے گناہ کو سزا نہیں ہوگی، بے گناہ کو گھر چھوڑ کر آئینگے،
ریاست پاکستان اب وہ پاکستان نہیں جہاں ایک فون کال پر ملک دشمن کو فائدہ یا نرمی دی جاتی تھی بلکہ اب ریاست پاکستان میں ایسے لوگ نشان عبرت بننے جا رہے ہیں ،
ریاست پاکستان اپنے تمام محب وطن پاکستانیوں کے لیے ایک ماں جیسی ہے،
انشاءاللہ عاصم منیر صاحب اور ندیم انجم صاحب کے ہوتے ہوئے بہتری کی امید رکھتے ہیں اپنے اداروں پر اعتماد رکھیں کسی بھی فیک پراپیگنڈا پر یقین کرنے سے پہلے تھوڑی سی معلومات لازمی حاصل کریں
ہمارا پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پی ٹی آئی کارکن کوئی بھیڑ بکریاں ہیں کہ انہیں 9 اپریل 2022 سے پہلے بتائیں کہ آرمی چیف اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید غداری ہے، آپ کی حکومت جائے تو یہ غداری حلال ہو جائے۔ 9 اپریل سے پہلے انہیں بتائیں کہ حکومت امریکہ نے گرائی پھر امریکیوں سے ہی مدد مانگنے لگیں۔
کم از کم سوال تو اُٹھائیں۔
عمران ریاض سے میرے بہت سارے اختلاف ہیں لیکن پھر بھی کہوں گا، ایسے کسی بندے کا غائب ہونا، انتہائی افسوسناک ہے۔ دنیا کی نمبر 1 intelligence Agency ہو کر بھی ابھی تک اسے تلاش نہیں کیا جا سکا۔ کچھ لوگ پاکستان کے اداروں پر الزام لگا رہے ہیں کہ انہوں نے اسے غائب کیا، جبکہ ادارے کہتے ہمیں علم نہیں، اداروں نے انہیں چھوڑ دیا تھا تو پھر وہ کہاں گئے، کیا وہ خود انڈرگرائونڈ ہوں گے ہیں اور اداروں کو بدنام کر رہے ہیں یا کوئی اور وجہ ہے؟ ان کا جو قصور ہے وہ ثابت کیا جائے اور کورٹ میں پیش کیا جائے۔اور یہی بات ہمارے حافظ سعد رضوی صاحب نے کی تھی کہ ہم ہر ظلم کے خلاف ہیں۔
بشریٰ بی بی کا خط
آرمی چیف کے نام.!
محترم جناب آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر صاحب
امید ہے بخیریت سے ہوں گے
شاہ صاحب، آپ کو اللہ نے بڑا عہدہ دیا ہے، ترقی سے نوازا ہے
لیکن میرے لیے آپ اس لیے قابل عزت ہیں کہ آپ سید بھی ہیں اور کلام الٰہی کے حافظ بھی، باقی یہ عہدے دنیا میں ہی رہ جانے ہیں.
شاہ صاحب!میں بڑی دکھی ہوکر آپ کو مخاطب کر رہی ہوں کہ جب سے خان ص��حب کی حکومت گئی ہے میں بڑی پریشان ہوں، بالخصوص اپنی عبادات کو لیکر، خان صاحب ہر وقت پریشانی کے عالم میں چیختے،چلاتے اور اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے میری عبادت اور وظائف میں خلل آتا ہے، میرے مؤکلات مجھ پر حاوی ہورہے ہیں، کیونکہ وظائف کے دوران خان صاحب کی چیخوں سے ��ر کر میں حصار سے باہر نکل آتی ہوں اور مؤکلات رات کو مجھے سونے نہیں دیتے جس کی وجہ سے میں عارضہ چشم میں مبتلاء ہوں،کورٹ میں حاضری کے دوران یقیناً آپ نے میری سحرانگیز چشم ملاحظہ کیے ہوں گے.
حافظ صاحب! ایک بار تو بعد از تہجد میں وظیفہ کر رہی تھی تو مجھے موٹر سائیکل اسٹارٹ ہونے کی آواز آئی میں پریشان ہوگئی کہ اس وقت یہ آواز ، میں وظیفہ جلد ختم کرنے کے بعد باہر گئی تو دیکھا خان صاحب لان میں بھاگتے ہوے مسلسل منہ سے موٹر سائیکل کی آوازیں نکال رہے ہیں، میں یہ منظر دیکھ کر ششدر اور آبدیدہ ہوگئی، آبدیدہ اس بات پر کہ امت مسلمہ کے لیڈر کی کیا حالت ہوگئی ہے اور حیران اس بات پر کہ موٹر سائیکل اسٹارٹ ہونے کی اتنی اچھی آواز کوئی منہ سے کیسے نکال سکتا ہے.
میں نے خان صاحب سے پوچھا یہ کیا کر رہے ہیں تو کہنے لگے" آرمی چیف سے ملنے جا رہا ہوں".
حافظ صاحب پلیز ایک بار خان صاحب سے ملاقات کریں ورنہ اگلی بار خان صاحب منہ سے جنریٹر کی آوازیں نکال کر ہمیں بے ہوش کردیں گے.
پاک فوج زندہ آباد
حافظ صاحب زندہ آباد
شاہ صاحب زندہ آباد
ان درندوں بھیڑیوں کے دفاع کے لئے نکلنے والی موم بتی مافیا کا بھی احتساب ہونا چاہیے جنکو کیپیٹل پنشمنٹ سے اس لئے چڑ اور ضد ہے کہ یہ اسلامی سزا ہے خدا را اس طرح کے درندوں کو چوکوں میں اعلانیہ لٹکا کر تین تین دن لوگوں کو دکھائیں تاکہ کوئی اور درندہ یہ حرکت نا کرسکے
@ICT_Police
اس ایک تصویر سے ہندوستان میں قیامت بپا ہے۔ انہوں نے پچھلے 23 سال افغانستان میں اربوں ڈالر صرف اس بات پہ خرچ کیے کہ پاک افغان عوام اور اداروں کو ایک دوسرے کے خلاف بھڑکا کر مقابل کھڑا کیا جا سکے لیکن دونوں ممالک کے دو بڑوں کی مسکراہٹ انڈیا کے اربوں ڈالرز پہ پانی بہا رہی ہے۔ یاد رکھیے ہم صرف پڑوسی نہیں ہیں بلکہ ہمارے درمیان کلمے کے رشتے کی وہ مضبوط رسی ہے جو ہمیں یک جان دو قالب بناتی ہے۔ جیتے رہو اللہ کے شیرو۔۔۔❤️
@hishamelahi ہر دل عزیز علامہ اہتشام الٰہی صاحب آپ جیسی سوچ اللّٰہ ہر مسلک کے عالم مولوی کو عطا کرے۔
میں رانا ارجمان علی جالندھری آپکی سچے دل سے عزت کرتا ہوں۔
آپ نے سیکولر جماعتوں کی ریلیاں اور ایڈیٹنگ والی تصاویر بھی دیکھی ہوں گی اب بغی�� ایڈیٹنگ کے دینی جماعت کا ریلا بھی دیکھ لیں اللہ دینی جماعتوں کو ایک کرے اور اسلامی نظام کے حصول کے لئے یکسو کرے اگرچہ پنجاب کے اور سندھ کے عوام دینی جماعتوں کو ووٹ نہیں دیتے اسکی بنیادی وجہ کہ یہ جیت نہیں سکیں گے لیکن حقیقت یہی ہےعوام آج بھی اسلام پسند ہیں اور سیکولر ازم لبرل ازم فحقشی عریانی سے بے زار ہیں اگر حقیقی دینی اتحاد زمینی حقائق اور حصہ بقدر جثہ کے تحت بن جائے تو کم از کم اتنی سیٹیں مل سکتی ہیں کہ دفاع شعائر اللہ دفاع حرمت رسول اور دفاع صحابہ کیا جا سکتا ہے