سنا جیو پہ پروگرام،بات پڑی یہ کان میں
"مودی بھی میرا باپ ہے بغض عمران میں"
کبھی زائرین تو کجھی والینٹرز کو گالیاں
پروپیگنڈہ آیایاد اس جاہل کو بحران میں
وہ بتاےگااب حفظان صحت ک اصول ہمیں
چھینک کابھی علاج جو کرواتا ہے انگلستان میں
@adnanaadil کیونکہ پاور میں FWO کو ٹھیکہ نہیں ملتا اس لئے کمیشن نہیں بنتا۔ موٹروے کے سارئے ٹھیکے FWO کو ملیں گے۔
اب ملک ویسے چلے گا جس سے صاب کو کمیشن ملے
@GovtofPakistan Firstly NS travelled there, then Maryam and Now SS.
Shareef family visited Switzerland last year as well. Swiss account or anything else?
@BBCUrdu پاکستان نے ضیاء، مشرف اور منیر دور میں سفارتی محاز پر کامیابی حاصل کی مگر افسوس عام عوام کو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، الٹا نقصان اٹھانا پڑا، کیونکہ فرد واحد نے ذاتی مفادات کو ہمیشہ ملکی مفادات پر فوقیت دی اور اسی وجہ سے امریکہ ہمیشہ پاکستان میں اپنے لوگ مسلط کئے رکھتا ہے
@arifanoor72 There is no hard stare. Pakistan is ruled by foreign proxies, serving the interests of their masters. Worst part is, Pakistanis paying these proxies from their own pockets to unleash the atrocities onto the populace.
@Yasirmcheema ہمارئے دور میں ایک بندہ پکڑا گیا وہ گاڑیوں کے ٹریکر نکال کر موٹرسائیکل پر ٹریکر لے کرگھومتا تھا، ODOMETER جان بوجھ کر خراب کر دیتے۔ اب اندازہ لگائیں