ہم نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر صاحب اورصوبائی وزیر تعلیم میڈم رانا حسین اور سیکریٹری تعلیم سندھ میڈم شیریں مصطفیٰ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ میں PST اور JEST کی بھرتیوں پر پابندی فوری طور پر اٹھائی جائے....
@SindhCMHouse@PakPMO@GovtofPakistan#UnfreezePSTJESTProcess