ہم نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر صاحب اورصوبائی وزیر تعلیم میڈم رانا حسین اور سیکری��ری تعلیم سندھ میڈم شیریں مصطفیٰ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سندھ میں PST اور JEST کی بھرتیوں پر پابندی فوری طور پر اٹھائی جائے....
@SindhCMHouse
@PakPMO
@GovtofPakistan
#UnfreezePSTJESTProcess