جان لےفقیر باھو کہتاہےکہ راہ حق کےطالبوں کومعلوم ہوناچاہیےاللہ تعالٰی تو نہ مشرق و مغرب نہ شمال و جنوب میں ملتا ہے دانہ بن اور یاد رکھ اللہ تعالٰی کا بھید صرف صاحب راز '(مرشد کامل )کے سینے میں پنہاں ہے اگر تو آئے تو دروازہ کھلا ہے اور ��گر نہ آئے تو اللہ بے نیاز ہے
عین الفقر
ص29
سالانہ عظیم الشان میلاد مصطفےٰﷺ و حق باھُوؒ کانفرنس
برانچ ضلع میانوالی 3 جنوری 2024ء
بروز بدھ 1 بجے دن
فیضانِ نظر: سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی صاحب (بانی اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین)
بمقام: طارق نیازہ ہاکی سٹیڈیم میانوالی
باھُوؒ
#Mianwali
ب بسم اللّٰه اسم اللّٰه دا اے وی گہنہ بھارا ھو
نال شفاعت سرور عالم چھٹسی عالم سارا ھو
حدوں بے حد درود نبی نوں جیندا ایڈ پسارا ھو
میں قربان تنہاں توں یا حضرت باھو جنہاں ملیا نبی سوہارا ھو ❤️❤️🙏🙏❤❤
(1/3)
Annual Melad e Mustafa SAWW and Haq Bahoo Conference Branch District Bhakkar January 2, 2024.
Presided by Patron in Chief (Islahee Jamaat) His Excellency Hadrat Sultan Muhammad Ali Sb.
Special Address: (Sec Gen Islahee JamaatHis Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb.
"تصور اسم اللّٰہُ دونوں جہان کے لیے باعثِ رشد و ہدایت ہے جو اہلِ حق الیقین عارفوں کو نصیب ہوتا ہے۔"
حضرت سخی سلطان محمد باہوؒ
محک الفقر کلاں
ص 17
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4o2oaOYJMJ
https://t.co/68wtgPTmwf
By upholding decision to revoke special status of Kashmir, Indian Supreme Court has actually flouted international laws & UN resolutions. Indian regime is carrying forward policies of forceful & illegal occupation over states like Kashmir & Junagadh. Justice has to prevail & issues pending since partition need lawful resolution.
(1/2)
Annual Melad e Mustafa SAWW and #HaqBahoo Conference Branch Distt Okara, Sunday, Dec 10, 2023.
Presided by (Akse #SultanulFaqr) His Excellency Hadrat Sultan Muhammad Bahadar Aziz Sb.
Special Address: Nazim e Aala ( #IslaheeJamaat) Haji Muhammad Nawaz Sb.
#Okara
10 دسمبر: انسانی حقوق کا عالمی دن
انسانی حقوق کا بنیادی مقصد کرہ ارض پر بسنے والے انسانوں کے مابین "احترام انسانیت اور احترام آدمیت" کی بنیاد پر تعلق استوار کرنا ہے۔ مہذب اقوام کے درمیان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر انسانی حقوق کا منشور اسی چیز کی ضمانت دیتا ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے آج اقوام متحدہ اپنے انسانی حقوق کے چارٹر پر عمل درآمد کرانے میں ناکام ہے۔ معاشی اور اقتصادی مفادات کی خاطر انسانیت تذلیل کی شکار ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر ، فلسطین، روہنگیا اور دنیا بھر میں پسے ہوئے طبقات آج انصاف کی راہ تک رہے ہیں۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ عملی اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ پوری دنیا میں انسانی حقوق محفوظ ہوں۔
@UN@antonioguterres
#HumanRightsDay
(1/2)
Annual Melad e Mustafa SAWW and Haq Bahoo Conference Branch Distt Hafizabad, Thursday, Dec 7, 2023.
Presided by (Akse Sultan ul Faqr) His Excellency Hadrat Sultan Muhammad Bahadar Aziz Sb.
Special Address: Nazim e Aala (Islahee Jamaat) Haji Muhammad Nawaz Sb.
#Hafizabad
9 دسمبر : عالمی یوم انسداد بد عنوانی
بد عنوانی ایسا مرض ہے جو دیمک کی طرح معاشرے کی بنیادوں کو کھوکھلا کرتا ہے۔ بقول بانی پاکستان، "کرپشن اور رشوت ستانی زہر کی حیثیت رکھتے ہیں اور ایک مہلک بیماری ہیں جس سے آہنی ہاتھوں کیساتھ نمٹنے کی ضرورت ہے"۔ بدقسمتی سے آج یہ مرض رشوت، اقربا پروری، غبن اور اسمگلنگ وغیرہ کی صورت میں موجود ہے۔ بحیثیت مجموعی ہمیں اس مرض پر قابو پانے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے میں عدل، انصاف پر مبنی نظام کو پروان چڑھایا جا سکے۔
#WorldAntiCorruptionDay
#بریکنگ_نیوز
غزہ مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر غزہ کے علاقے جحر الدیک میں بڑا حملہ - ایک جگہ جمع ہونے والے 60 سے زائد فوجیوں کے ٹھکانے کے آس پاس بم نصب کیے گئے - پھر فجر کے وقت 4:30 پر ان بموں کو دھماکوں سے اڑا دیا - اس کے بعد مجاہدین نے فائرنگ کی اور یہودی فوجیوں کے جہنم واصل ہونے کی تصدیق کے بعد کامیابی سے واپس لوٹ آئے
حماس ترجمان ابو عبیدہ