#Khan_gave_wake_up_call
@Team_TigersKhan
Dear Siddiqui
Khan Is a visionary Leader of whole Muslim ummah who tried unite Muslims and
WEST did not liked it so All west puppets like you including journalist and politicians conspired against him
سقوط ڈھاکہ کے وقت غاصب قابض جرنیل کا نام یحییٰ تھا، اور چیف جسٹس منیر تھا ۔
جبکہ آج منیر جرنیل ہے اور یحییٰ چیف جسٹس ہے۔
کیا منحوس اتفاق ہے ناں ۔
ساتھ یہ کس غریب کا توڑا ہوا گھر دیکھا رہے ہیں ؟
فوج نے عمران خان کا پورا خاندان اغواء کر لیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل کا فوجی پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کا اعلان، کم از کم پاکستانی قوم اتنا تو کر سکتی ہے، اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
ہم اس فلور سے کھڑے ہو کر وارننگ دے رہے ہیں جو وردی میں ئے گا قانون کے تحت آئے گا ہم اس سے بات کریں گے اگر کوئی سادے لباس میں میری گاڑی کے سامنے بندوق طعنے گا تو ری ایکشن آئے گا
شفیع جان
آواز اٹھائیں 🚨
صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا جیل میں شدید بیمار ہے اس لئے رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
@rana_babba66159@PTIofficial@AbdulKhalidPTI اس کی پٹھی جو کتے کے میڈیکل پر باھر بھاگا تھا یا ان کی پھٹی جو سائفر پر لیٹ گئے تھے ۔
1971
کے بارے میں کیا کہو کی ہمارے فوجیوں کی پھٹ گئی تھی اس کئے ھتیار ڈالے تھے
دجالی جرنیلوں نیں نواسہ رسولِ کو نہیں بخشا یہ عمران خان تو بھت گنگار ہے
جاھل پٹواری
@PTIofficial@AdeelAdeel00@AbdulKhalidPTI اتنا تو میڈیا آزاد ہے خالد بھائی نے آرمی چیف کا نام لیا تو ساتھ ہی اتنی لمبی بیپ لگا دی آج بھائی خالد نے اچھے طریقہ سے اس لفافہ صحافی کو تن کر رکھ دیا خالد بھائی عمران خان کے سچا سپاہی ہے اور بھائی خالد نے اس چیز کو ہر وقت پرکٹیکلی ثابت کیا
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
میں عمران خان کے 300 مقدمے لڑ رہا ہوں لیکن کبھی بھی میڈیکل کی بنیاد پر کوئی بہانہ نہیں کیا لیکن ہمیں یہ پتہ نہیں عمران خان کی آنکھ کا کس قسم علاج ہو رہا ہے۔
کیا وجہ بنی کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل پمز ہسپتال لیکر گئے، یہ سب کچھ بہت تشویشناک ہے
اسلام آباد ہمک میں 14 سالہ بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی تھانہ ہمک کے تفتیشی اور لیڈی کانسٹیبل نے ڈرایا کہ اگر میڈیکل کروایا
تو ساری عمر تمہاری شادی نہیں ہوگی ،یہ پولیس بجاۓ ملزموں کو پکڑنے کے یہ انصاف کیلیے آنے والوں کو ڈراتے ہیں
متاثرہ بچی اور والد کی iG اسلام آباد سے اپیل
بھارتی صوبے ہریانہ کےڈپٹی وزیراعلی کی ایک خاتون سےراہ ورسم بڑھی لیکن ہندومزہب میں دوسری شادی کی اجازت ناتھی۔ موصوف چندرموہن سےچاندمحمدبن گیااورخاتون انورادھا بھالی سےفزاء بن گئیں۔ چنددنوں میں اس ریجیم کےماسٹرمائنڈ زرداری بھی ہلکےپھلکےانقلابی بن سکتے۔ بہک مت جانا بھائیوں۔
@AnsarAAbbasi
جناب عباسی صاحب اسلام اپکو صرف اپنے مطلب پر یاد آتا ہے۔
اسلام میں عورت کی حکمرانی جائز اور ناجائز کہا آپکے نئے امریکی خدا نہ۔ نکال دی اسلام سے۔ اسی رہی تعلقات کی بات تو شادی سے پہلے آپکی سی ایم کا تعلق بھی ڈھکا چھپا نہیں جو ایم این ہے وہ بھی ن لیگی ہے گردہ فروش
لیں جی عباسی صاب raising the stakes ….@MaryamNSharif صاحبہ
عباسی صاحب نے آ گے چل کر سنگسار وغیرہ کرنے کا بھی مطالبہ کرنا ہے !
اب اس معاملے میر کارواں @fawadchaudhry کی راے بھی اھم ہو گی
بیلجیم کے وزیر نے تو ننگا کردیا پوری یورپی برادری کی کتوں والی کر دی ۔
🚨🚨
آپ سب لوگ ایران کے سفیر کو نکالنے پر غور کر رہے ہیں، لیکن دو سال تک جاری رہنے والی نسل کشی پر آپ میں سے کسی نے اسرائیل کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ نہیں کیا۔
یہ شرمناک ہے۔
برگیڈیئر ریٹائرڈ جاوید اکرم جنہیں چھ یا دس سال قید کی سزا ملٹری عدالت نے سنا رکھی ہے، اور وہ اس وقت جیل میں قید ہیں، انہوں نے دس سال سے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک رفاعی سکول بنایا ہوا ہے غریب بچوں کے لیے، وہاں نورین نیازی مہمان بن کر گئی تو مریم صفدر نے وہ سکول سیل کروا دیا، شہباز گل