عمران خان کا ہر یوٹرن قبول ہے
وہ چاہے تو فوج سے مذاکرات کر سکتا ہے
پوری پی ٹی آئی کو مذاکرات پر لگا سکتا ہے
پی ٹی آئی کا ہر رہنما فوج سے رابطے میں رہ سکتا ہے
مگر جاوید غامدی صاحب اپنا مؤقف بیان نہیں کر سکتے
مذاکرات کرنے والا منافق نہیں، مؤقف دینے والا ہے۔
ٹھیک ہے بھائی، ویسے #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
#لیڈر_بےباک_حافظ_نعیم
جماعت اسلامی پاکستان میں کرپشن کے خاتمے اور انصاف کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ہمیشہ ایک واضح اور اصولی موقف اختیار کرتی رہی ہے، جو آج کل کے دور میں بے مثال ہے۔"
ممبر بنو قوت بنو