”اس ملک کی اشرافیہ نے جو عوام پر 55 روپے فی لیٹر پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا بم پھینکا ہے یہ آنے والی آفت کا ہلکا سا نمونہ ہے۔ پورے خطے میں کہیں پانچ سے زیادہ قیمت نہیں بڑھائی گئی یہاں پر اس مافیا نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے پورے 55 روپے بڑھا دئیے۔ اس کا مقصد تجوریوں کو بھرنا ہے، گیارہ ارب کا جو گل�� سٹیم جیٹ خریدا ہے اس کے ماہانہ 4/5 کروڑ اخراجات ہیں وہ پورے کرنا ہے“۔ @salmanAraja
یہ کلپ ایک ایرانی اہلکار کے خطرناک بیان کے بعد امریکی صفحات پر سب سے زیادہ شیئر کیا گیا، جس نے کہا:
"ہم ایپسٹین کلاس سے لڑ رہے ہیں ، جو یا تو بچوں کے ساتھ ریپ کرتے ہیں یا بچوں کا بموں سے قتل عام کرتے ہیں۔"
یہ بیان مغرب کے بدترین اخلاقی زوال پہ گہرا طنز ہے
اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی ا�� کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔
🚨 انقلاب چوک تہران
ہزاروں افراد جمع ہو گئے نئے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنائی کی بیت کر لی
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
خیبر پختونخواہ کے عوام کی زندگی اور ان کے مستقبل کا فیصلہ صوبے کے لوگ خود کریں گے۔ کسی کو بھی بند کمروں کے فیصلوں کو عوام پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس سلسلے میں قیام امن کے لیے ��روز ہفتہ ۲۵ اکتوبر ۲۰۲۵ ضلع خیبرتحصیل باڑہ میں تمام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر قبائلی عمائدین، مشران اور نوجوانوں کا بڑا امن جرگہ منعقد کیا جائیگا۔ خیبر پختونخوا کی حکومت عمران خان کے نظریے اور صوبے کے عوام کے مفاد کے ساتھ کھڑی ہوگی انشاءاللہ۔
282 شہید 1900 زخمی جن میں زیادہ تر زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں
کینٹینر میں 12 زخمی تھے رینجر نے کینٹینر کو زخمیوں سمیت جلا دیا جو راکھ ہوگئے
TLP شوری
آج میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
جہاں ہمارا بکاو میڈیا نیتن یاہو کو لائیو دکھا رہا وہاں ہمار پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اس ظلم کی آواز اٹھا رہا ہے
جو پچھلے 5 دن سے تحریک لبیک کے لوگوں کے اوپر کیا جارہا ہے
ہم نے سنا تھا ریاست ماں ہوتی ہے
لیکن ہماری ریاست ڈائن ہے
ہم نو مئی اور 26 نومبر کے شہداء کا حساب مانگ رہے ہیں ہمیں انصاف دو
سہیل آفریدی 🔥
https://t.co/v8Fujdusen