کیا ہنا پرویز کو اس طرح سے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اوورسیز پاکستانیوں نے ؟؟؟اور کیا اس طرح گھسیٹنے پر لفافہ صحافیوں کے منہ سے کوئی مذمت کے الفاظ نکلے ؟؟ نہیں نکلے نا۔۔ تو پھر اب اپنے بھاشن نہ دیں ۔۔۔ منافقت چھوڑیں.
ہر مقابلہ کے کچھ اُصول ہوتے ہیں ہر جنگ کے کچھ قواعد ہوتے ہیں کچھ لکھے ہوئے اور کچھ بغیر لکھے جو کاغذ پہ تو نہیں لیکن صدیوں کی روایات نے تاریخ کے قلمدان سے لکھے ہوتے ہیں۔ جنہیں انگریزی میں Unwritten Rules of the game کہتے ہیں۔ سیاسی جنگ کے بھی کچھ حدود و قیود ہوتے تھے جن میں زات پہ حملے نہ کرنا ایک دوسرے کے گھروں تک نہ جانا مائیں بہنیں سانجھی ہیں کا اُصول بزرگوں اور بچوں کو مقابلہ سے باہر رکھنا اور ایک دوسرے کے گھروں کی خواتین کا احترام رکھنا ہر حال میں ان باتوں کا خیال رکھنا یہی ہمارا دین ہمیں سکھاتا ہے اور یہی ہمارا کلچر بھی ہے چاہے پختون ہو پنجابی ہو سندھی ہو یا بلوچ ان اصولوں کی پابندی کی جاتی تھی لیکن افسوس کہ حالیہ چند مہینوں میں سیاسی اختلاف کی بنیاد پہ اپنے سیاسی مخالفین کو زندانوں میں تو ڈالا گیا لیکن ساتھ ہی گھروں کی پردہ دار خواتین کو بھی نہ بخشا گیا جن کا سیاست سے براہ راست کوئ تعلق نہ تھا۔ قاسم سوری صاحب اور شہریار آفریدی صاحب کی گھریلو خواتین کو گھروں سے اٹھا کر جیلوں میں ڈالا گیا جو بہت غلط ہوا اور سب نے اس کو برا جانا لیکن بلخصوص پختون علاقوں میں اس قبیح عمل کو بہت ہی برا بھلا کہا گیا۔ اب کل سے سابق خاتون اول کی نام نہاد ”ڈائری“ کا جھوٹا پروپیگئںدا کر کے آسمان سر پہ اٹھایا گیا اور مشرقی روایات اور چادر چاردیواری کے اصولوں کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ کچھ نے سیاسی مقاصد کیلئے اور کچھ ضمیر فروشوں نے چند ٹکوں کی خاطر۔ جھوٹ ایک لعنت ہے اور اس لعنت سے بچیں اور عمران خان کا سیاسی مقابلہ سیاسی میدان میں کریں اگر ہمت ہے۔ ایک غلط کیس میں جیل میں تو ڈال دیا اب صرف بغض عمران خان میں ان کی پردہ دار اہلیہ پہ زاتی غیر اخلاقی حملے کیئے گئے بغیر کسی ثبوط کے۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا ”اسلامی “ جمہوریہ پاکستان میں اب پردہ دار دیندار خواتین کی عزت اپنے گھروں کے اندر بھی محفوظ نہیں؟ کہیں تو لکیر کوئ اخلاق کی کھینچ لو کہ اس سے نیچے پستی میں مزید اور نہیں گرنا !!!
✪پی-ٹی-آئی کے ایکٹیو کارکن اپنے اکاؤنٹس مظبوط کرنے کے لئے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
✪ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالوبیک لازمی دیں تاکہ سب کے فالورز میں اضافہ ہو
✪ریگولر پروموشن لسٹوں کا حصہ بننے کے لئے میری ٹویٹس کو ریٹویٹ کیجیے
✪ذاتی پروموشن کے لیئے DM نہ کریں 🚫
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر بھر پور انداز سے عمران خان کے حق میں آواز بلند کریں۔
#کپتان_کی_گرفتاری_پڑےگی_بھاری