@AzazSyed سچ یہ ہے کہ 2024 کے متنازع انتخابات کے بعد پاکستان، خصوصاً بلوچستان،معاشی امن و امان کے شدید بحران کا شکار ہو گیا ہے۔آئے روز ہڑتالیں،ٹارگٹ کلنگ اور تاجروں پر حملے معمول بنتے جا رہے ہیں۔حالات 2007 کے بعد پہلی بار،بلکہ شاید اس سےبھی زیادہ خراب ھوچکے ہے اللہ رحم کرے پاکستان پر۔آمین
سچ یہ ہے کہ 2024 کے متنازع انتخابات کے بعد پاکستان، خصوصاً بلوچستان،معاشی امن و امان کے شدید بحران کا شکار ہو گیا ہے۔آئے روز ہڑتالیں،ٹارگٹ کلنگ اور تاجروں پر حملے معمول بنتے جا رہے ہیں۔حالات 2007 کے بعد پہلی بار،بلکہ شاید اس سےبھی زیادہ خراب ھوچکے ہے اللہ رحم کرے پاکستان پر۔آمین
"کوئی آپریشن نہیں، کوئی اسٹنٹ نہیں، کوئی چیرا نہیں، FDA سے تصدیق شدہ، حاجی حق نواز کی کامیاب EECP تھراپی۔ دل کی شریانوں کی بندش کے لیے بغیر جراحی علاج، قدرتی بائی پاس، اور علامات میں حیرت انگیز بہتری۔"
یہ ایک بہترین طریقہ کار ہے بائی پاس والوں کے لئے ۔۔
@ShafiJanPTI When nothing go right, go left …. Free Imran khan now needs another way of dealing ……. Plz don’t waste energy, resources and all on the old mantra.
@Naya__Pakistan_ جب دونوں میاں صاحبان جیل میں تھے تو آپ نے اسلام اور تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کے نام پر پورے پاکستان میں شور مچا رکھا تھا، مگر عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے صرف چند الفاظ؟ حق و انصاف اور اسلامی و شرعی تقاضا آخر کیا کہتا ہے؟
@KaliwalYam جب دونوں میاں صاحبان جیل میں تھے تو آپ نے اسلام اور تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کے نام پر پورے پاکستان میں شور مچا رکھا تھا، مگر عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے صرف چند الفاظ؟ حق و انصاف اور اسلامی و شرعی تقاضا آخر کیا کہتا ہے؟
@ZubairAlikhanUN جب دونوں میاں صاحبان جیل میں تھے تو آپ نے اسلام اور تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کے نام پر پورے پاکستان میں شور مچا رکھا تھا، مگر عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے صرف چند الفاظ؟ حق و انصاف اور اسلامی و شرعی تقاضا آخر کیا کہتا ہے؟
@SdqJaan جب دونوں میاں صاحبان جیل میں تھے تو آپ نے اسلام اور تحفظِ ناموسِ رسالتؐ کے نام پر پورے پاکستان میں شور مچا رکھا تھا، مگر عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے صرف چند الفاظ؟ حق و انصاف اور اسلامی و شرعی تقاضا آخر کیا کہتا ہے؟
@MKAchakzaiPKMAP کمال ہے حوالدار سپیکر ملک کے سر پر بد امنی ، بے روزگاری اور لاقانونیت کے طوفان منڈلا رہا ہے اور آپ کو بی ایل اے کے خلاف بات کرنا تشویشناک لگ رہا ہے۔ اسے کہتے ہیں کہ آگ لگی بستی میں، اور فکر بانسری کی۔
As Asim Munir, Pakistan’s military chief, seeks to project strength abroad, militant violence in his country is the worst it has been in a decade https://t.co/5k7T80NIdG
بلوچستان ہائی کورٹ میں آج ہماری ایک ایف آئی آر جو محمود خان اچکزئی صاحب کے خلاف لاج ہوئی تھی، غیر قانونی اور جھوٹی ایف آئی آر، ہم نے چیلنج کی تھی بلوچستان ہائی کورٹ میں۔ تو اس میں ہمارے ساتھ ہمارے بلوچستان ہائی کورٹ کے سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب، سینئر وکیل ریاض احمد خان صاحب ہمارے ساتھ پیش ہوئے۔ انہوں نے کیس کی رہنمائی کی۔ عدالت نے جو ایف آئی آر تھی اس کے سسپینشن، اس کو سسپینڈ کر دیا ہے، اس کے اوپر عملدرآمد کو روک دیا ہے۔ اور سٹیٹ کو اس پہ نوٹس جاری کر دیا ہے، کہ وہ اس کے اوپر ریپلائی جمع کرے کہ انہوں نے اس طرح کی غلط ایف آئی آر کیوں لاج کی۔ اب سٹیٹ آئے گی، فار دا ٹائم بینگ اور آگے کے لیے بھی اس طرح کی ایف آئی آر کے لیے انشاءاللہ راستہ روکیں گے۔ اور اس میں آئین کی، قانون کی اور پارلیمان کی آزادی یقینی بنایا جائے گا۔
وکیل قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی