صدر ٹرمپ: اٹلی کی وزیراعظم ملینا کو اندازہ نہیں ہے کہ اگر ایران کے پاس ایٹم بم ہوا تو وہ سب سے پہلے اٹلی کو تباہ کرے گا.
ملینا: اب تک دنیا میں 9 ملکوں کے پاس ایٹم بم موجود ہیں اور امریکہ واحد ملک ہے جس نے 2 بار ایٹم بم کا استعمال کرکے لاکھوں لوگوں کو ہلاک کیا ہے.
🚨🇯🇵 BREAKING: 24,000 Japanese people took to the streets to support Iran and Palestine against the Zionist Epstein regime.
I love you Japan. I hope to visit you soon.
حیوانیت،درنگی،بدترین دہشتگردی، انسانیت دشمنی۔۔۔
ایک سال کے بچے کو دس گھنٹے تک حراست میں رکھنا اور اس پر سگریٹ اور ناخنوں کے ذریعے تشدد کرنا!!!
یہ کیا ہے؟؟
صہیونی دنیا کے بدترین مخلوق ہیں۔
🚨 امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن Mike Bost نے غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف آواز اٹھائی.
"اسلام کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ فلسطین کی حمایت کے لیے انسان ہونا ہی کافی ہے۔"
یہ اُن سب لوگوں کے لیے پیغام ہے جو انسان ہیں
فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کے بعد سپین میں پہلے فلسطینی سفیر کا استقبال
حق کے ساتھ کھڑا ہونے پر ہسپانوی حکومت اور قوم کا شکریہ
https://t.co/N3AW9uf6SV
انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی تعریفیں
عمران خان دنیا کا سب سے مقبول مسلم منتخب لیڈر ہے انکا فلسطین ایران اور اسرائیل کی جنگ میں قید میں رہنا بدقسمتی ہے
“ایران نے ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔
ایک طرف ایک چھوٹی لڑکی اسکول جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ لڑکی پڑھتی ہے۔
انتہائی ہولناک۔”
بریکنگ نیوز 🚨 لندن میں عوام نے ہزاروں کی تعداد میں ایران کے حق میں ریلی نکال کر تاریخ رقم کر دی۔جو انٹرنیشنل اور پاکستانی میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے
🚨 علیمہ خان تکلیف میں نظر آرہی ہیں
انھوں نے مزاق بنایا ہوا ہے، یہ عمران خان سے ملاقات کروائیں اور فوری الشفاء ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم یوسف کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائیں
اللہ نہ کرے ہمیں سھیل آفریدی کی اس تقریر کا کبھی حوالہ دینا پڑے جس میں انہوں نے اپنی زندگی اور وزارت اعلی دونوں کے خلاف سازشوں کا بتا دیا ہے۔
انہوں نے کہا "ان کے جو ارادے ہیں ۔ میں رہوں یا نہ رہوں آپ نے یہ باتیں یاد رکھنی ہیں۔۔۔۔"
🚨ایک دن آ جائے گا معافی کسی کو نہیں ملے سب کو جیل جانا ہو گا یہ نہیں ہو گا کہ کہا جائے ہم مجبور تھے آج عمران خان سے نہیں ملواتے تو ہم کیا نا بیٹھیں ؟ ہم تو بیٹھیں گے ۔
علیمہ خان
ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھ کر ملاقات کی بھیک مانگتا ہے جبکہ دوسرے صوبے کی وزیر اعلیٰ سرکاری جہاز میں بیٹھ کر چین اور برازیل جاتی ہے۔ اُس کو فنڈ مل رہے ہیں اور پھر کہتے ہیں پنجاب بہت ترقی کررہا ہے۔ آپ میرٹ پر آئیں ہمارا NFC کا حصہ دیں، اسد قیصر