جن میزائلوں کا ہمیشہ اسرائیل میں نشانہ چوک جاتا تھا وہی میزائل سعودی عرب میں ٹھیک نشانہ پر کیوں لگ رہے ہیں ؟؟ ابھی بھی بعض لوگوں کے دماغ پر مجوسی و روافض کی محبت کے ��ھوت سوار سب اتر جائے گا یہ یہودیوں کے گدھے ہیں جس وقت ہم نے اول اول ان مجوسیوں اور پاکستانی حوثیوں کی نقاب کشائی کی تھی تو رافضی لابی اور انکے غیر اسلامی ہمنواؤں نے خوب پراپیگنڈا اور واویلا کیا تھا لیکن اب حقیقت کھل کر سامنے آرہی ہے
گئے دن کے تنہاء تھا میں انجمن میں
یہاں اب میرے راز داں اور بھی ہیں
اسلام آباد کے شہری
یہ بچی جو اپنا نام عائشہ دختر نصیر احمد بتاتی ہے۔ اِس کاذہنی توازن درست نہيں ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔ ملتان سے 17 اگست 2026 کو لاوارث ملی ہے۔ گھر کا پتہ اسلام آباد بتاتی ہے ۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case id: 377767361
#islamabad
یہ نیچے بس کا نمبر نوٹ کریں اور نیکی سمجھ کر پوسٹ شئیر کریں تاکہ اس بس کے مالک تک خبر پہنچے
یہ بس ساھیوال سے پشاور جاتی ھے
اور تقریباً رات 10 بجے بنگلہ گوگیرہ پہنچتی ھے
میں وھاں سے اس بس پر پشاور جانے کیلئے بیٹھا
میں اس وقت اسی بس میں سفر کر رہا ہوں۔ نماز فجر کا وقت ہو گیا، کئی مسافروں نے ڈرائیور سے درخواست کی گاڑی روک دے تاکہ ہم فرض نماز ادا کر لیں، لیکن اس بدبخت منحوس ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے صاف انکار کر دیا اور کہا بس نہیں رکے گی۔
افسوس!
جس ملک کی بنیاد لا الہ الا اللہ پر رکھی گئی، وہاں روٹی، چائے اور سگریٹ کے لیے تو بسیں آدھا گھنٹہ رک جاتی ہیں، لیکن جس نماز کے لیے اللہ نے ہمیں پیدا کیا، اس کے لیے 5 منٹ نہیں ملتے؟
ڈرائیور صاحب اور بس کمپنی کے مالکان سے گزارش ہے:
یہ سواریاں آپ کے رزق کا ذریعہ ہیں۔ اگر یہی مسافر آپ کی گاڑی میں اللہ کو ناراض کر کے سفر کریں گے تو اس سفر میں برکت کیسے آئے گی؟ حادثات کیسے رکیں گے؟
میرا مطالبہ ہے:
1. تمام ٹرانسپورٹ کمپنیاں اپنے ڈرائیوروں کو پابند کریں کہ نماز کے وقت گاڑی ضرور روکی جائے۔
2. ہر بس میں نماز کا وقفہ قانون کا حصہ بنایا جائے۔
اگر آپ میری بات سے متفق ہیں تو اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ آواز ان مالکان تک پہنچے۔
*نماز پہلے، سفر بعد میں!*
#نماز_کا_احترام_کرو
آسٹریلیا میں ایک افغانی نے عادت اور پانچ ہزار سال کی علت سے مجبور ہو کر ایک کم عمر بچی ریپ کرنے کی کوشش کی اس پر ایک آسٹریلوی لڑکے نے پوری پانچ ہزار سال کی تاریخ مکمل درست کر دی
اخے افغان کبھی شکست نہی کھاتے ہیں 👇👇 https://t.co/saTl5mZK0X
استغفر اللہ😭😭
ایک افسوسناک واقعے کے مطابق، 60 سالہ شخص نے محلے کی ایک خاتون کو 5 ہزار روپے قرض دیے تھے۔ رقم وقت پر واپس نہ ملنے پر اس شخص نے مبینہ طور پر خاتون کی 16 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
آخر ہمارا معاشرہ کس سمت جا رہا ہے؟ قرض کی وصولی کے ��ام پر ایک کم عمر بچی کے ساتھ ایسا سنگین ظلم کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ایسے جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سخت سزا ملنی چاہیے۔
حیرت ہوتی ہے جب نظام کا حصہ بلکہ یہ کہیں کے نظام کے منہ بولے بچے اور بچیاں بھی۔ نظام پر تنقید کرتے ہیں۔ یہ لاش نہ جھولتی اگر اس بچی کو ک��ئ امید ہوتی انصاف ملنے کی۔
ہو سکتا ہے اس بچی نے 26 نومبر کے بعد آپکا پروگرام دیکھا لیا ہو جس میں آپ لاشوں کا شہیدوں کا مذاق اڑاتی تھیں۔ پی ٹی آئی سے ثبوت مانگتی تھیں۔ کہ اگر شہید ہوئے ہیں تو لاشیں لاؤں۔ لگتا ہے بچی آپ سے ڈرتی تھی۔ کہ کہیں اس کے موت کے بعد اس کے والدین سے ثبوت لاش یا ثبوت نہ مانگو۔ اس لئے وہ ایسی جگہ لٹکی کہ تصویر پوری دنیا میں چلی گئی۔ اب آپ اس کے والدین سے ثبوت تو نہیں مانگیں گی۔
تو براہ مہربانی کچھ شرم کیا کریں آپ اس نظام کا حصہ ہیں۔ خون چوسنے میں اس نظام کی مددگار۔ انکو شیلڈ فراہم کرنے والی۔ اور اس کے خلاف اگر کوئی اٹھے تو اسے دبانے والی۔
یاد ہے مظہر عباس نے جب کہا کے برطانیہ کچھ پاکستانیوں کو نکال رہا ہے تو ایک ڈائین کی طرح آپ نے کہا ارے ! یہ تو بہت اچھا ہو جائے گا۔ کوئی دل رکھنے والا انسان وہ حرکت کر سکتا ہے جو آپ نے کی۔
چلیں اب شروع ہو جائیں عورت کارڈ کھیلنا۔ یا کتا کتی کتے کی دم یا دوسری گالیاں دے کر اپنے آپکو کو مزید ایکسپوز کریں۔ کیونکہ دلیل آپکے پاس ہے ن��یں۔
درخت کے ساتھ جھولتی یہ لاش اس نظام کے مُنہ پر طمانچہ ہے جہاں غریب کی خواہشوں کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے۔ عدل پر قائم معاشرہ ہوتا تو حکمران دہل جاتے مگر ضمیر مردہ ہیں۔ کیا وفاقی حکومت آج کی تاریخ میں اس فراڈیے کو گرفتار کر سکتی ہے؟
اپنی جسمانی خواہشات اور محرومیوں کو جنت کا نام دے رکھا ہے
مولا سلامت رکھے انکو ، عمر شریف اور معین اختر جیسے مرحوم مذاحی سٹیج شو والوں کی کمی محسوس نہیں ہونے دے رہے
پی ٹی ائی کا ڈھونگ مارچ اسلام آباد انے سے پہلے مولانا T. J سے حوروں کے لئے ماحول بنانے کا طریقہ سیکھیں ۔
@javedma81051063 سب سے بڑا کذاب وہ ہے جس کے پاس کوئ دلیل نہیں۔ طلقا کے اسلام کے لئے سابقون کو پیچھے کر رہا۔ لعنت بے شمار۔۔
ویسے تجھ جیسے جاہل کو خاک پتا ہو گا کہ طلقا اور سابقون کیا ہیں۔ اہل بیت تو دور کی بات ہے
پنجاب میں یہ کیا چل رہا ہے؟ آخر کون ہے جس نے اتنی آزادی دے رکھی ہے کہ عوام کو آگے لگا لو یا پھر پولیس اتنی آذاد ہو چکی ہے وہ خود فرعون بن گئی ہے! خدارا بس کر دیں ۔۔۔۔عوام نکو نک ہو چکی ہے