میرا یہ پیغام وزیراعظم شہباز شریف صاحب اور ہماری پیاری سی ایم پنجاب میڈم مریم صاحبہ کے نام ہے میں ایک عدنا سا مسلم لیگ ن کا وٹر سپوٹر ہو میری پرزور اپیل ہے کہ مسٹر پتلو کے ساتھ انصاف کیا جائے پلیز پلیز 😔 😟
#justisformrpattlo@MaryamNSharif@ShahbazSharifCM
A.O.A To All Pakistan Meri CM Maryam Nawaz Say request Hai Ye Kidr Ka Insaf Hai Kal Muhammad Anser Jutt Ny High Curt May Pasha Hona Tha To Police Ny Jhooty Mukadamy May Dal Kr Arrest Kr Liya Hum Apny Pakistani Adro Ky Khalf Nhi Hai Humhri Hamal request Hai Pakistani adro sy 🇵🇰🙌🏻
چند حکومتی وزراء نے اپنی دلی تسکین کے لیے بیگناہ اور بیمار شخص کو دربدر کردیا
کوئی بات نہیں الله پاک تم لوگوں کو بھی ذلیل و رسوا کرے گا کیونکہ تم لوگوں کے ہاتھوں پر پہلے ہی بہت سارے بیگناہوں کا خون ہے
#WeStandWithMrPattlo#justiceForMrPattlo
ھم کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔ مسٹر پتلو بے گناہ ھے اس کا کی کوئی غلطی نہیں۔ پولیس ھمیں زبردستی لے کے گی اور مسٹر پتلو پر پرچہ دے دیا۔ مرحوم کے لواحقین!!!!!
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے درخواست ھے مسٹر پتلو کے خلاف FIR خارج کی جاے @MaryamNSharif
#injusticeاس ملک میں قانون محظ ایک لفظ کہ مانند ہے
ہیاں انصاف اداروں اور امیروں کہ جولی میں آتا ہے
اور ناانصافی صرف غریب اور مظلوموں کو ملتا ہے
#injustice#HumanRights
Leader G 💔🥺 Miss you Allah Mara Yaar ky حفاظت فرمائے Ameen
Justice for Mr Pattlo
We are Always stand with Mr Pattlo ❤️🩹
Justice for Mr Pattlo ⚖️
#wesatndwithmrpatlo#justiceformrpattlo
مسٹر پٹلو کی لائیو اسٹریمز دیکھنے والے تقریباً 90 فیصد ناظرین بیرونِ ملک مقیم ہیں۔ ہم تمام اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے بھائی مسٹر پٹلو کے ساتھ انصاف پر مبنی معاملہ کیا جائے اور ان کے خلاف قائم کیے گئے ان بے بنیاد مقدمات کو خارج کیا جائے۔