ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 2015 میں نریندر مودی اچانک بغیر ویزے کے دو درجن لوگوں کے ساتھ مریم صفدر کی بیٹی کی شادی میں پہنچ گیا
اس ��یڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
حافظ نعیم پکڑا گیا
حافظ نعیم نے کراچی میں جو غزہ مارچ کیا اس کے حوالے سے حافظ نعیم نے معاہدہ کیا تھا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات نہیں کرے گا
اور پھر ایسا ہی ہوا اور حافظ نعیم نے 30 منٹ کی تقریر میں صرف عمران خان پر تنقید کی جبکہ سینٹر مشتاق کیلئے آواز اٹھانا بھی بھول گیا
حا��ظ نعیم صاحب، کیا آپ کو سنیٹر مشتاق کے لئے بولنے کی اجازت نہیں ملی؟
جو اسرائیل کی قید میں ہیں، ان کے لئے آپ کی زبان کیوں بند ہے؟
#منافقت_کیوں_کرتے_ہو