13سال سے ایک صوبے کو لوٹا جا رہا ۔ اس پہ بھی راضی نہیں وفاق پہ ھر دوسرے دن حملے کی تیاری شروع کر دیتے ھیں۔ سومنات پہ 17حملے ھوۓ تھے ۔ گنتی کر لیں کتنے ھو گئے ھیں کتنے رہ گئے ھیں۔ تاریخ بتاتی ھے کے سومنات پہ با بار حملے کیوں ھوتے تھے۔
اسلام آباد سومنات نہیں سوچ سمجھ کے آنا کچھ لے کے نہیں دے کے جاؤ گے۔ اور KP کا بھی 13سال کا حساب دو گے۔
احتجاج میں بندے مارنا، گھروں سے اٹھانا معمولی بات ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بہت اچھا کر رہی ہے ہم سب کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: عمران ریاض خان دور
ہم آپ کی تکلیف کو سمجھتے ہیں
لیکن
کیا آپ ہماری تکلیف کو جانتے ہیں ؟
ہمارا مزدور ہمارا بیٹا جس کے شناختی کارڈ پر پنجاب لکھا ہوتا ہے تو اس کو بس سے اتار کر گولی مار دی جاتی ہے
پنجاب اس پر باقی صوبوں سے مزمت بھی تو سنا چاہتا ہے
اس دفعہ کوئی ڈویلپمینٹ پروجیکٹ شروع نہیں کیا گیا بلکہ اینٹی کرپشن سیل شروع کیا گیا ہے جو سرکاری سطح پر کسی بھی بدعنوانی میں شامل ہیں اُن کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہے
یہ سیل دراصل یہ اربوں کھربوں کے پروجیکٹ لگانے پر چیک اینڈ بیلنس کا کام بھی کرے گا
@MaryamNSharif میڈم مریم صاحبہ
ہمارے شیخوپورہ پہ بھی نظر کرم کریں کئی مہینوں سے واسا نے بہت سارے بازار اور گلیاں کھود رکھی ہیں محلہ رحمان پورہ بھی ان میں ایک ہے میں روڈ کو ایک طرح سے تقریبا تالاب میں تبدیل کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہربانی فرما کر کوئی ایکشن لیں
بوائیز ہمیشہ ڈھونڈ ڈھونڈ کے ایسے ہی ”ٹکر کے لوگ“ پالتے ہیں، جو اُنہیں واپس پڑ جائیں۔
شاید ڈیزرو بھی اِنہی کو کرتے ہیں جو پلٹ کے گالیاں دیں۔ اُنہی کو پھر دوبارہ واپس بھی لاتے ہیں، یہ سب بھی واپس آئینگے بلکہ اہتمام سے لائے جائینگے۔
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!
جیل سے ہسپتال منتقلی کو گناہ کبیرہ قرار دینے والا نام نہاد نیلسن مینڈیلا جب گرے گا ہم بات تو کریں گے اور یاد کروایں گے کہ یہ کس طرح دوسروں کی بیماری کا منہ بنا بنا کر مزاق اڑاتا تھا
اندازہ کریں یہ مال پنجاب یا سندھ میں پکڑا گیا ہوتا تو پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کیا کررہا ہوتا ھے
یہاں اربوں روپے برآمد ہو گئے اور کوئی اسٹوری ہی نہیں
@JavedChOfficial
مورخ لکھے گا کہ نصراللہ ملک کی راتی کوئی نہیں جمیا
اقتدار میں انے کے بعد اثاثے بڑھ گئے لیکن بندہ شریف
حکومت باجوہ نے دی گاڑی ترین نے دی کچن علیم نے چلایا بیوی مانیکا نے دی اور بچے گولڈ سمتھ پال رہے اور ایسا پھدو انسانی تاریخ میں کسی اور کا نہیں لگا
شاکر @ShakirAwan88 اونتری کا بچہ کہتا ہے کہ اب رضا ڈار اور بلخصوص DNA رپورٹ پر گفتگو نہیں ہو گی
ناظرین یہاں پر شاہ زیب خانزادہ اپنے روایتی انداز میں شاکر کی صحافت پر سوسو کر رہا ہے
رضا ڈار نے بیشک ریپ نہ کیا ہو لیکن جو دفعات لگائی گئی وہ ریپ کیس میں ہی آتی ہیں
خواتین کیس واپس لے تو تب بھی ریاست بطور فریق کیس آگے بڑھانے کی پابند ہے
بھارتی وزیراعظم مودی کوایک اورمعاملےپرٹرمپ انتظامیہ کی سردمہری اورسخت رویےکاسامنا۔خلیج عمان میں امریکی فورسزکےہاتھوں تین بھارتی شہریوں کی ہلاکت پرافسوس یامعذرت کےبجائےالٹابھارت کوسخت زبان میں پیغام۔امریکاایران معاہدےپردیگرلیڈرزکےبرعکس مودی کاثالثوں کانام لینےسےگریز۔دیکھیے
چاچو کی علی بابا گروپ سے ملاقات کیا ہوئی، باتوں باتوں میں MOU بھی سائن ہو گئے، حالانکہ یہ ایجنڈے میں ہی نہیں تھا۔
شہباز سپیڈ کو صرف پاکستان نہیں، چین بھی مانتا ہے ۔
علی بابا گروپ کے چیئرمین جوزف تسائی کے تاریخی الفاظ
آج ہمیں خود شہباز سپیڈ کا عملی مشاہدہ کرنے کا موقع ملا ہے ۔