@atiqludhyanvi@tariqmateen@MaryamNSharif میں ن لیگ کو 25 سال سے سوپورٹ کر رہا ھوں پر جو غلط ہے اس کو غلط بولو میرے بھاہی۔ یہ نواز شریف کی جماعت ایسے کام کیے کر سکتی ہے
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
@Matiullahjan919 مطیع اللہ جان آپ کسی ماہر نفسیات سے مشورہ کریں آپکا مسئلہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے آپ پڑھنے یا سننے سے پہلے ہی تبصرہ کرنا شروع کر دیتے ہو ویسے بھی تمہاری عمر ساٹھ سال سے اوپر ہو گئی ہے ریٹائر منٹ لے لو یا سٹھیاپا پن کا علاج کراؤ