ایسے لوگ جب چاہیں جہاں چائیں اپنی عدالتیں قائم کر لیتے ہیں انکا اپنا فرعونیت کا ایک نظام ہے اس نظام کو بھی نہیں توڑ سکا
چاہے کراچی کی سڑکوں پہ سرعام امیر زادیاں گاڑیوں کی مدد سے غریبوں کو قتل کر دیں یا پھر ایسے لوگ جو اپنی عدالت لگا لیں
مشہور ویسٹ انڈین کرکٹر ویوین رچرڈز جب 1985 میں انڈیا اور پاکستان کے دورے پر آئے تو اُنہوں نے انڈیا کی اداکارہ نینا گُپتا سے ناجائز تعلقات رکھے جس سے اُنکی ایک بیٹی پیدا ہوئی جسے انہوں نے اپنا نام دیا وہ بعد میں وسابا رچرڈز کہلائی مگر اُسی دورے کے بعد جب رچرڈز پاکستان آئے اور لاہور کی ہیرا منڈی کی ایک طوائف بِلو بائی سے ناجائز تعلقات پر جب اُنکا بیٹا طیب رچرڈز پیدا ہوا تو ویوین رچرڈ ز نے اُسے بیٹا ماننے سے اس لیے انکار کردیا کہ طیب ڈِب کھڑبا تھا .
اس لیے میرے آپ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ طیب رچرڈز کو اُسکے والد ویوین رچرڈز سے ملانے میں اُس کی مدد کریں 🙏🙏
@Maj_Marwat اس طرح کرو مولانا فضل الرحمن سے فتوی لے لو تاکہ تمہاری تسلی ھو جائے۔بے غیرت آدمی ان کی شادی سے ھمارے مسائل کا کیا تعلق۔کیا ان کی شادی سے ھمارے مسائل کم ھو جائیں گے یا بڑھ جائیں گے تاکہ ھمیں ان کی شادی کی فکر ھو۔
بچوں کو صحت مند عادات سکھانے کے لیے ایک انتہائی بہترین اور معلوماتی ویڈیو! 🍔❌🥦
جنک فوڈ ہمارے بچوں کی صحت کو کیسے نقصان پہنچاتا ہے اور ان کے لیے ہری سبزیاں کیوں ضروری ہیں؟ یہ ویڈیو بچوں کو بہت کچھ سکھائے گی۔ ویڈیو کو لازمی لائک اور شیئر کریں تاکہ ہر والدین اور بچے تک یہ پیغام پہنچ سکے۔
کس کس ظلم کو روئیں ، شئیر کر کے سرکاری اداروں کو جھنجوڑنے میں کردار ادا کریں۔
یہ جو بزرگ نابینا عورت نظر آرہی ہے کل اپنی بیٹی سے ملنے گئیں جب یہ بیچاری اپنے فلیٹ میں واپس لوٹیں تو وہاں پہ ایک اور فیملی موجود تھی
پہلے ان کو لگا کہ کہ یہ غلط ایڈریس پہ آگئیں ہیں کیونکہ نابینا جو تھیں نظر نہیں آتا تھا
لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ بالکل درست ایڈریس پہ آئی ہوئی ہیں
لیکن ان کے فلیٹ پہ با اثر بلڈرز نے قبضہ کرلیا ہے
یہ بیچاری لیاقت آباد کراچی سپر مارکیٹ کی حدود میں موجود تھانہ میں گئیں وہاں فلیٹ پہ بااثر نعمان نامی شخص نے قبضہ کروایا ہوا تھا ۔
انہوں نے تمام کاغذات پولیس کو دیکھائے لیکن پولیس وہی بک چکی تھی انہوں نے کاروائی سے انکار کردیا
اس بیچاری بیوہ کا آخری بڑھاپے کا سہارا فلیٹ ہی ہے اور اب تک ان کا سامان اندر محصور ہے
اس بیچاری بیوہ کے لیئے آواز اٹھائیں ویڈیوبھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔
ہے کیا کوئی اس بیچاری کی مدد کرے گا ؟؟؟؟
😥😪😥
@Alikhanyzai پورا میسج پڑھنے کی ہمت نہی ہوئی تھوڑا جو پڑھا ہے وہ بتا دیتا ہوں فیصل آباد لاہور موٹروے پرویز مشرف نے بنائی فیصل کارڈیالوجی پرویز الہٰی نے بنایا ۔ گورنمنٹ کالج فیصل آباد عالمی کا پاکستانی معیار کے لحاظ سے بھی سی گریڈ یونیورسٹی ہے ۔ فیصل آباد میں 1 بھی انجنئیرنگ آئی ٹی یونی نہی ہے
@alphazeem جتنی مرضی تصویریں یا اپنی طرف سے غیر اخلاقی باتیں بنا لیں
ھم آج بھی خان کے ساتھ ہیں اور مستقبل میں بھی انشاء اللہ ان کے ساتھ ہوں گے
عمران کے چراغ تیرے پھونکو سے نہیں بجھتے
کراچی، لیاقت آباد میں مبینہ طور پر بینائی سے محروم خاتون کے گھر پر قبضہ کرلیا گیا۔ خاتون کئی گھنٹوں سے تھانے میں موجود ہیں مگر شنوائی نہیں ہو رہی۔ اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس اور انصاف کی اپیل۔
My name is Harmeet Singh.
I am the first Sikh anchor in Pakistan’s 79-year history
My only “crime” is that I work as a journalist in Pakistan, ask questions and try to speak the truth.
I appeal to journalists organizations, press freedom groups, and human rights organizations around the world to take notice of what is happening to journalists in Pakistan.If a journalist’s only crime is asking questions and speaking the truth then the world must ask: When did journalism become a crime?
@pressfreedom@FreeThePressNow@RSF_inter@IFJGlobal
@IPI_Global
@rorypecktrust
#HarmeetSingh #JournalismIsNotACrime #PressFreedom #JournalistSafety #Pakistan #FreedomOfPress #JournalistsInDanger
ایک دفعہ ہرمیت سنگھ کے ساتھ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف کسی سیمینار میں ملاقات ہوئی تھی ان سے دوبارہ ملاقات نہیں ہوئی آج ہرمیت سنگھ اپنی صحافت پر ظلم کی کہانی بیان کر رہا ہے کوئی تو بتائے کہ اسکا جرم کیا ہے؟
گھوٹکی: پولیس لاک اپ میں قیدی کی مبینہ برہنہ ویڈیو، انسانیت سوز تذلیل !
تھانہ آندل سندرانی کے لاک اپ میں قید شخص کی مبینہ برہنہ ویڈیو سامنے آنے پر گھوٹکی پولیس کے رویے اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر سوالات اٹھ گئے، ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو جنگلات کی زمین پر لکڑیاں کاٹنے پر گرفتار کیا گیا،اور بعدازاں ایک بااثر شخصیت کے کہنے پر قیدی کی ویڈیو بنوائی گئی، جبکہ وائرل فوٹیج میں سنائی دینے والی آواز مبینہ طور پر ایس ایچ او کی بتائی جا رہی ہے۔