کسی زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا.
تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا.
کہا مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا.
ایک شخص نے عرض کی حضور میرے لیے دعا کر دیں میرا بچہ کئی دنوں سے مل نہیںرہا مل جائے.
قبل اس کے کہ حضور کے ہاتھ اٹھتے ۔۔۔۔
ایک شخص مجلس موجود تھا کھڑا ہو گیا حضور میں ابھی ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں .
اس کا بچہ وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا.باپ نے جب سنا کے میرا بچہ فلاں باغ میں ہے تو اس نے دوڑ لگا دی.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو روکو واپس بلاو۔۔
اس نے کہا حضور آپ جانتے ہیں کے ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں.کہا اچھی طرح سے آگاہ ہوں.. لیکن تمہیں بلایا ہے بلانے کا بھی ایک مقصد ہے. اس نے کہا جی حضور ارشاد فرمائیں.
کہا جب باغ جاؤ بچوں کے ساتھ اپنے بچ�� کو کھیلتا ہوا دیکھ لو تو بیٹا بیٹا کہہ کر آوازیں نا دینے لگ جانا.
جو نام رکھا ہے اس نام سے پکارنا کہا حضور میرا بیٹا ہے اگر میں بیٹا کہ کر بلاؤں تو حرج بھی کیا ہے.
فرمایا تم کئی دنوں کے بچھڑے ہو تمہارے لہجے میں بلا کا رس ہو گا
اور تم نہیں جانتے کے کھیلنے والوں میں کوئی یتیم بھی ہو.
اور جب تم اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر پکارو گے اتنا میٹھا لہجہ ہو گا تو اس کے دل پر چوٹ لگے گی اور کہے گا کاش آج میرا بھی باپ ہوتا مجھے بیٹا کہ کر پکارتا.فرمایا یہ شوق گھر جا کر پورا کرنا.
آپ نے فرمایا کسی بیوہ کے سامنے اپنی بیوی سے پیار نہ کرو،غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش کرنے سے روکا گیا.
حضور صل اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کے اپنے گوشت کی خوشبو سے اپنے ہمسائے کو تنگ نا کرو
بی بی ��ی اور ڈان تک کہہ چکے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کا یورپی GSP پلس سٹیٹس ختم کرنے کی سرے سے کوئی بات ہی نہیں کی،اب پوچھنا یہ تھا کہ دن دیہاڑے جھوٹ بولنے،جھوٹ پھیلانے اور جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والے وزیروں پر پیکا ایکٹ نہیں لگنا چاہئیے ؟
سعودی عرب میں پاکستانیوں کی تعداد: 2640000
بنگلہ دیشیوں کی تعداد: 3500000(پاکستان سے 9 لاکھ زیادہ)
بھارتیوں کی تعداد: 2650000(پاکستان سے 10 ہزار زیادہ)
یو اے ای میں پاکستانیوں کی تعداد: 1500000
بنگلہ دیشیوں کی تعداد: 1000000
بھارتیوں کی تعداد: 4360000 (پاکستان سے تقریبآ 29 لاکھ زی��دہ )
قطر میں پاکستانیوں کی تعداد: 300000
بنگلہ دیشیوں کی تعداد: 425000( پاکستان سے ایم لاکھ 25 ہزار زیادہ)
بھارتیوں کی تعداد: 691000 ( پاکستان سے تقریباً 4 لاکھ زیادہ)
سوال یہ ہے پاکستانیوں کو کیوں نکالنے کی دھمکی دی جاتی ہے بنگلہ دیشیوں اور بھارتیوں کو کیوں نہیں دھمکی دی جاتی کیونکہ پاکستانیوں کو بھکاری بنا رکھا حکمرانوں نے اس لیے مجبور کیا جاتا ہے ۔ عمران ریاض خان
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
میں آج امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی اور 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے طور پر مقرر کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے او آئی سی کی ایماء پر پاکستان کی پیش کردہ تاریخی قرارداد منظور کی۔
خواجہ صاحب عمران خان کا آخری بیان 20 دسمبر کو آیا جبکہ لڑائی 28 فروری کو شروع ہوئی۔ عمران خان آزاد ہوتا تو یہ سوال ضرور ہوتا مگر نواز شریف تو آزاد ہے اسکا یا اسکے بھائی شہباز شریف کا امریکہ اور برطانیہ کے خلاف کوئی بیان دکھا دیجیے۔ الٹا آپ لوگ تو امن کا نوبل دینے پر تلے ہیں۔