In the follow-up to Dhurandhar, one angle is missed: Lyari is now an AI hub, driven by Benazir Bhutto Shaheed University, it’s being called Silicon Valley. My video report for WE News
https://t.co/fJ1PEZutFN
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@sindhinfodepart@CMSindh@sharjeelinam
More sad news: A legend.. the melodious voice of radio, of Binaca Geetmala.. of Bournvita Quiz contest on radio and so much more.. Behno aur Bhaiyo.. the genius that was Ameen Sayani with more than 50,000 radio shows is no more.. RIP, Om Shanti 🙏🙏
پاکستان ھے تو ہم ہیں، پاگل پن نہیں ہوش مندی، اشتعال نہیں پختہ اعمال۔۔!
ایرانی سر زمین سے ہوئے حملوں کا رد عمل کیا ہوگا؟ کیسے ہوگا؟ کب ہوگا؟ سوشل میڈیا پر تو یقیناً یہ کام نہیں ہوسکتا۔
سیاست کی آڑ میں وطن عزیز سے ہی نفرت کرنے والے عناصر پر فی الحال لعنت بے شمار پیش کیجئے۔
’’حمیت نام تھا جس کا گئی تیمور کے گھر سے‘‘
’’سمرتی ایرانی کی قیادت میں سعودی عرب اور مدینہ منورہ کا دورہ ایک ایسے وقت میں کیا جب بھارتی شہر ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ عالیشان مندر کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے‘‘
https://t.co/zVTDLbyNCi
@asifaIdris#ExpressNews#RamMandir #BabriMasjid #India #MuslimsUnderAttack
https://t.co/ggKxMoCgnF
ہمارے قائداعظم ایسے انسان تھے جن کی شخصی خوبیوں کو دنیا نے تسلیم کیا ہے۔بحثیت گورنر جنرل پاکستانیوں کو ان کی سیاسی زندگی اور ان کے کئے گئے فیصلے جاننا آج بھی ضروری ہے۔
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم، کہ تو کیا ہے
تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے۔۔۔
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نا ٹپ��ا تو پھر لہو کیا ہے۔۔
غالب
@GhalibPoetry @Rekhta
پاکستان ویمنز ٹیم کی ایک اور شاندار کارکردگی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ سپر اوور میں 3 رنز سے جیت لیا۔ شاباش لڑکیوں چھا گئیں آپ ۔۔
#pakwvnzlw#odimatch#Pakistan
This was for our brothers and sisters in Gaza. 🤲🏼
Happy to contribute in the win. Credits to the whole team and especially Abdullah Shafique and Hassan Ali for making it easier.
Extremely grateful to the people of Hyderabad for the amazing hospitality and support throughout.