@AlMuaviaMedia1 "اگر فرقہ واریت کو سیاسی مصلحتوں کی وجہ سے برداشت کیا جائے تو اس کی قیمت بالآخر قومی سلامتی کو ادا کرنا پڑتی ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"اگر فرقہ واریت کو سیاسی مصلحتوں کی وجہ سے برداشت کیا جائے تو اس کی قیمت بالآخر قومی سلامتی کو ادا کرنا پڑتی ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"دہشت گردی کے خلاف کامیابی کا معیار یہ نہیں کہ آج کتنے دہشت گرد ختم ہوئے؛ اصل معیار یہ ہے کہ کل نئے دہشت گرد پیدا نہ ہوں۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"فرقہ وارانہ نفرت جب تکفیری جواز حاصل کرلے تو تشدد محض زبان تک محدود نہیں رہتا، خونریزی میں تبدیل ہوجاتا ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
مکہ و مدینہ کا دفاع حجاج بن یوسف اور اس کی نسل نے نہیں کرنا ؛ جو آج مکہ کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، مکہ و مدینہ کا دفاع حسین بن علی کے پیروکاروں نے کرنا ہے
#مدافع_امت_سید_جواد
امت کو جوڑنے والی آوازیں ہمیشہ اہم ہوتی ہیں۔ علامہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ کی گفتگو میں امت، وحدت اور بیداری کا پیغام نمایاں نظر آتا ہے۔
#مدافع_امت_سید_جواد