خاندانِ شریفاں کی راجکماری اور کنیزوں کو بیرسٹر عامر حسن @barristeraamir کا کرارا جواب۔۔۔
راجکماری اپنے چچا میاں شہباز شریف کی حکومت کے خلاف ہے وہ اپنے 80سالہ ابا جی کو پروموٹ کرنا چاہ رہی ہے جس کی چھپی خواہشیں کبھی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننے کی خواہش کی صورت میں سامنے آتی ہیں اور کبھی کسی چھوٹے سے ادارے کا سربراہ بن کر۔۔۔
وزیراعظم شہباز شریف دل پر پتھر رکھتے ہیں تو وہ غریبوں پر پچاس روپے فی لٹر سے زیادہ کا پڑتا ہے اور اگر وہ پتھر ہٹاتے ہیں تو 35 پیسے فی لٹر کمی کا ہوتا ہے ۔۔۔ یہ پتھر بھی حاکموں کی طرح کتنا سیانہ ہے ویسے ۔۔۔ 🤔
ہم پیپلز پارٹی کے مخالفین سے صرف ایک سادہ سا سوال کرتے ہیں کہ1977 سے آج تک اپنے کسی ایک ایسے معاشی پروگرام کا نام بتا دیں جس سے پاکستان کی معیشت میں مستقل طور پر ڈالر آ رہے ہوں یا ملک کو دیرپا معاشی فائدہ پہنچ رہا ہو۔
جب تاریخ بولتی ہے تو واضح نظر آتا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ملک کو آئین، ادارے، صنعتیں، دفاعی بنیادیں اور عالمی سطح پر مواقع فراہم کئے جبکہ دوسرے ادوار میں قوم کو زیادہ تر معاشی بحران، قرضوں اور عدم استحکام کا سامنا کرنا پڑا۔
جواب میں کہا جاتا ہے کہ ستھرا پنجاب دیکھو، ہماری ٹک ٹاک دیکھو، ہمارا جہاز دیکھو۔ مگر ترقی کا معیار فوٹو سیشن، سڑکوں کی خوبصورتی یا سرکاری تشہیر نہیں ہوتا۔ حقیقی ترقی وہ ہوتی ہے جو ملک کی آمدن بڑھائے، روزگار پیدا کرے، صحت اور تعلیم کو بہتر بنائے، صنعت کو فروغ دے، برآمدات میں اضافہ کرے اور دفاع کو مضبوط بنائے۔
پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی بنیاد، نیوکلیر، میزائل پروگرام، دفاعی صنعت، جے ایف-17 تھنڈر جیسے منصوبوں کی تکمیل، اسٹریٹجک صلاحیتوں کا تسلسل، اور قومی صنعتی ڈھانچے کو مضبوط بنانا پاکستان پیپلز پارٹی کے کارنامے ہیں۔ اسی طرح قائد عوام نے پاکستانی افرادی قوت کے لیے مشرقِ وسطیٰ سمیت بیرونی ممالک میں روزگار کے دروازے کھولے، جن کی بدولت دہائیوں سے اربوں ڈالر کی ترسیلاتِ زر پاکستان کی معیشت کا سہارا بنی ہیں۔
آج بھی چیلنج وہی ہے۔ قوم کو اشتہارات نہیں، معاشی وژن چاہیے، نمائشی منصوبے نہیں، پائیدار ترقی چاہیے۔
پیپلز پارٹی کے مخالفین جذباتی نعروں کے بجائے صرف اپنے دور کا ایک ایسا منصوبہ بتا دیں جو آج بھی پاکستان کی معیشت، برآمدات، ترسیلاتِ زر یا قومی ترقی میں مستقل کردار ادا کر رہا ہو۔
اگر حکومت پنجاب نے سندھ کے لیۓ کسی منصوبے کا فیصلہ کیا ہے تو ہم اسے خوش آئیندہ سمجھیں گے _
حکومت سندھ کی جانب سے پنجاب میں صحت کی سہولیات فراہم کرنا ایک بڑا اور نمایاں قدم ہے، جس کا مقصد صوبائی تعاون کو فروغ دینا اور شہریوں کے لیے علاج آسان بنانا ہے۔
خاص طور پر سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (NICVD) جیسے اداروں کے نیٹ ورک کو دوسرے صوبوں تک پھیلانے کی باتیں اور منصوبے مختلف وقتوں میں زیرِ بحث رہے ہیں تاکہ جگر، گردے اور دل کے مفت علاج کی سہولت دائرہ کار بڑھا سکے۔
وزیر اعلی سندھ کی طرف سے پاکستان کے دوسرے صوبوں میں صحت کے حوالہ سے شاندار منصوبوں کی عزت افرائی ہونی چاہیئے ۔
@_Mansoor_Ali@NaeemRehmanEngr@ShamaJunejo@RehamKhan1@wajih_sani@FaizullahSwati@Tab_Hash_Me@iqrarulhassan@AzazSyed@realrazidada@UmarCheema1@geonews_urdu@SabirMehmood26
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ، صوابی میں جب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کانووکیشن کے مہمانِ خصوصی کے طور پر اسٹیج پر آئے، تو شرکاء نے کھڑے ہو کر ان کا استقبال کیا۔
لیکن اس مرحلے چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جب استقبال کرنے والوں میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری بھی موجود تھے،
یہ
وہی افتخار چوہدری ھیں جنہوں نے اپنے عدالتی فیصلے سے یوسف رضا گیلانی کو وزارتِ عظمیٰ سے نااہل قرار دیا تھا۔
وقت وقت کی بات ھے حالات بدلے، اور وہی گیلانی آج جمہوری عمل کے ذریعے ایک بار پھر اقتدار کی کرسی پر متمکن ھے ،
جبکہ افتخار چوہدری ایک خاموش سامع بن کر اس کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
ایسے
وقت کیلیئے ھی تو بی بی شہید کی بات زھنوں کو کلک کرجاتی ھے
کہ
جمہوریت سب سے اچھا انتقام ھے
اور
ھاں یاد آیا یہ وھی کیس ھے جب بائوجی کالا کوٹ پہنکر عدالت عظمی میں تشریف لائے تھے
@YR_Gillani@KasimGillani@SyedMusaGillani@ahaidergilani86@gillanihouse_MC@rana_Yaqub5@ZainabAliPPP
اٹلی میں بہادر پاکستانی نے 3 سالہ بچے کی جان بچا لی
حملہ آور بچے کا گلا دبا رہا تھا پاکستانی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ آور کو دبوچ لیا
مئیر بریشیا کی جانب سے بہادر شہری کے لیے ایوارڈ کا اعلان
کراچی میں رہ کر ہر وقت شور مچانے والوں کو ایک بار پنجاب کی سیر کرا دیں۔ جو کرتب کراچی مین دکھاتے ہیں لاہور میں بھی آ کر آزما لیں۔ پھر خود ہی سمجھ آ جائے گی کہ آٹے دال کا بھاؤ کیا ہے
#Karachi#MQM
بٹ صاحب نے پھٹے ہی اکھاڑ کے رکھ دیئے تو کیا جنگ کر دوں یہ تھی تمہاری لیڈر شپ اور ہماری نے لڑ کے اور جیت کے دکھایا ہمارے نے تو نہیں کہا ٹینکوں میں پٹرول نہیں ہے ۔۔۔۔
بھٹو سے سیاسی اختلاف رکھنے والے بھی اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے کہ ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا عوام سے تعلق محض سیاست تک محدود نہیں تھا۔ یہ ایک جذباتی، نظریاتی اور عوامی رشتہ تھا۔
اگر پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کسی رہنما نے عوام کے دلوں میں جگہ بنائی اور عوام کے ساتھ ایک منفرد تعلق قائم کیا، تو وہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو تھے۔ ان دونوں قائدین نے صرف عوام کی قیادت نہیں کی بلکہ عوام کے دکھ، امیدوں اور خوابوں کی آواز بنے۔ اسی لیے لاکھوں لوگ آج بھی ان سے والہانہ محبت کرتے ہیں اور ان کی جدوجہد کو یاد رکھتے ہیں۔
یہی عوامی محبت اور وابستگی پاکستان پیپلز پارٹی کی اصل طاقت ہے، جو نسل در نسل منتقل ہو رہی ہے۔
#ShaheedZulfikarAliBhutto
#BenazirBhuttoShaheed
#PPP
#Bhuttoism
#BilawalBhuttoZardari
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan
اس وقت پیپلز پارٹی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے ۔
سندھ پیپلز پارٹی کا
بلوچستان پیپلز پارٹی کا
گلگت پیپلز پارٹی کا
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کا
چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی کا
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پیپلز پارٹی کا
پنجاب کا گورنر پیپلز پارٹی کا
خیبرپختونخواہ کا گورنر پیپلز پارٹی کا
کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا
بس ہمیں مخالفوں کو تڑپتا دیکھ کر عجیب سا سکون مل رہا ہے 🔥