Along with keeping track of your portfolio, you can create a separate watchlist, which is really helpful. Also, daily news updates, especially the daily updates summery.
Investify is now on the web 🎉
Track PSX live: KSE100, stocks, sectors, your portfolio and watchlist, all synced with the app.
No download needed. Log in and your holdings are already there.
جن لوگوں کے خیال میں عمران خان کو اڈیالہ جیل میں بہت سہولتیں دی گئی ہیں وہ اس چھوٹے سے سیل میں 2راتیں گذار کر دکھا دیں خان کو واک لئے صرف پندرہ فٹ لمبی ایک جگہ دی گئی ہے جس کے دائیں بائیں دو تین سیل ہیں حکومت نے سپریم کورٹ میں تصویریں جمع کرا کے دراصل عمران خان کی تائید کر دی ہے
نہ کاکا نہ اینج نئیں
اس نے صرف تقریریں ہی نہیں کی ، اس نے گولیاں بھی کھائی ہیں اور دوائی لینے کے بہانے ملک سے باہر بھی نہیں بھاگا اور بیرون ملک جائدادیں بھی نہیں بنائیں
اب وہ زمانے گئے جب اس طرح کے جعلی جذباتی اینٹی اسٹیبلشمنٹ بھاشن دیکر عوام کو بیوقوف بنا لیتے تھے
نواز شریف اپنی مرضی سے کسی کو سینٹ کا ٹکٹ نہیں دے سکا
شہباز شریف اپنی مرضی سے کابینہ نہیں چُن سکا
عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر ہر دھمکی کے باوجود اپنی مرضی کا وزیراعلی لگایا
کپتان قید ہے غلام نہیں
جب کوئی شخص عوام میں لوک داستان اور عوام کے تحت الشعور میں بہادر سورما بن کر اپنی مستقل جگہ بنا لے تو پھر کوئی مقدمہ ہتھکڑی جیل بندوق اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
لیاقت علی چٹھہ صاحب تاریخی طور پر شہباز شریف کے قریب ترین افسران میں رہے، ابھی بھی سال سے کمشنر راولپنڈی لگے ہیں، ان کا ایسا بیان آنا ہضم نہیں ہو رہا۔ پردے کے پیچھے کیا ہے
اگر شروع سے لے کر آخر تک اس سارے معاملے کو اس طرح بیٹھ کر سوچا جائے تو یہ سارا کچھ حافظ صاحب نے الیکشن متنازعہ کروانے کے لئے کیا ہے،فارم 47 پر اتنی بے تکی دھاندلی کہ بچہ بھی پکڑ لے اور اب یہ کمشنر والا رولا،بظاہر لگتا ہے کہ حافظ نے ہارنے کی صورت میں گروانڈ میں پوٹی کردی ہے!
کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر کسی کو قبل از وقت judgmental ہونے لی ضرورت نہیں کہ زہنی حالت خراب ہے یا کچھ اور۔۔۔ اہم یہ ہے کہ الزامات کی نوئیت بہت سنگین ہے آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے لیکن تحقیقات کرے گا کون سب کے نام تو لے لیے خود کمشنر نے ۔
کوئی قاضی کو زبردستی ہی ٹی وی کے سامنے بیٹھا دو ؟
تاکہ قاضی دیکھ سکے کہ الیکشن کی دھندلی سے آپکے اپنے کمشنر نے آپکا منہ کالا کر دیا ہے
#ElectionCommission#qazifaezisa
لیاقت علی چٹھہ کے خاندان کے متعلق اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی رپورٹ کے مطابق انکے دو بیٹے ہیں اور وہ تین بھائی ہیں اسکے قریبی عزیزوں کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن سے ہے
پہلے نواز شریف صاحب کہتے تھے
باجوہ وہ تم ہو تم جس نے میرا مینڈیٹ چوری کیا تم ہو جس نے مجھے نااہل کروایا مجھے سیاست سے بےدخل کروایا تم ہو میرے مجرم !
آج جب میاں صاحب کے اپنے جگری دوست مولانا صاحب نے بھی تصدیق کر دی کہ میاں صاحب آپ نے ، زرداری صاحب نے ہم سب نے ملکر انھیں باجوہ صاحب کے کہنے سے عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹا تھا
تو اب سارے ایکدم سے باجوہ صاحب کو بےقصور اور فرشتہ ثابت کرنے پر لگ گئے ؟
کیسے ؟
کیونکہ آج آپ سب سیاستدان خود گلٹی ہیں ؟
جس #imrankhan کی پارٹی کے لوگ کرسیوں پر بیٹھے پریس کانفرنس کر رہے ہیں اس “ خان “ کی اپنی سگی “ بہن “ علیمہ خان کارکنان کے درمیان “ زمین “ پر بیٹھی ہے
کیا یہ مناظر اجتک کسی اور پارٹی کے کارکن ، ووٹر یا سپوٹر نے اپنی زندگی میں دیکھے ہیں ؟
#Pakistan
تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ اور جنرل فیض لائے تھے تو اس کے بعد سمدھی کو گورنری اور صاحبزادے وغیرہ کو وزارتیں کیا ارطرل غازی نے دلوائی تھیں کہ مولانا احترام میں انکار نہ کر سکے؟