جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بیٹوں کو یہودی پس منظر کی وجہ سے بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اپنے بارے میں تو موصوفہ نے خواجہ آصف کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ ان کی اماں عیسائی تھیں اور وہ بھی عیسائی طریقہ پریکٹس کرتی ہیں، تو سوال پیدا ہوتا ہے اپنے حالیہ ٹویٹ میں پھر یہ یہودی کس کو کہہ رہی ہیں؟
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے عرب اخبار ’الشرق الاوسط‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے حالیہ حملوں کے بعد مکہ اتحاد کی ذمہ داریوں پر عملی پیش رفت کا عمل شروع ہوا۔ ان حملوں نے پاکستان میں گہری تشویش پیدا کی ہے۔
کئی گھروں میں ایک"نیش"(منحوس) ہوتا ہے
فضل الرحمن کے گھر میں اس کا یہ جانشین بیٹا اسعد محمود"نیش"ہے😄
وزیر بنا۔۔تاریخ کی بدترین کرپشن کی۔اس کے بعد الیکشن ہارا۔۔باپ کی لڑائی اسی سیٹ سے شروع ہوئی۔
اب یہ گرفتار بھی ہوگا اس گرفتاری سے پہلے
اسلام آباد پولیس اور FIA کا
یہ چھاپہ اس کے ارب پتی فرنٹ مین
جاوید اقبال خٹک کے گھر پڑا ہے۔
چھوٹا ساشے پیک لیڈر اسعد محمود جلد گرفتار ہو گا۔
اب چاہے کوئی بھی سفارش کرے۔
سسٹم ری سیٹ بہت ضروری ہے ۔
کیونکہ پاکستان میں
صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ڈیلور کر رہی ہیں
اور باقی وزیراعلی بلوچستان ، وزیراعلی سندھ وزیراعلی خیبرپختونخوا عوام کی خدمت نہیں کر سکے۔
تو سسٹم کو ری سیٹ کرنا تو ضروری ہے
نواز شریف کو نا اہل کرنے سے صرف ایک دن پہلے
روٹی 5 روپے
ڈالر 103 روپے
پیٹرول 65 روپے
چینی 50 روپے
گھی 110 روپے
اور 20 کلو آٹا 600 روپے کا تھا
پھر تبدیلی کے نام پر پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہوا اور ایک ناکام تجربہ ہوا اور پاکستان کو جلاو گھیراو ، مارو مار دو ، یہ شہر بند وہ بند کرنے کا سلسلہ شروع ہوا اور ترقی کرتا پاکستان رک گیا
اس وقت کا حساب کون دے گا ؟
کون ہوا گا اس کا ذمہ دار ؟
اس وقت کا احتساب بھی ہونا چاہیے !
انشااللہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوششیں دن رات جاری ہیں لیکن اس گزرے وقت کا بھی حساب ہونا چاہیے کہ تبدیلی کے نام پر پاکستان کو تباہ کرنے والے کردار کون تھے !!!
میاں محمد نوازشریف پر راولپنڈی کے ایک گھر سے فائرنگ ہوئی تو بے نظیر بھٹو نے گاڑی میں بیٹھی ناہید خان کو کہا
"میری میاں نوازشریف سے بات کروائیں"
بات کرکے بے نظیر بھٹو کو تسلّی ہوئی تھی۔۔۔۔۔
بے نظیر پر حملہ ہوا اور انہوں نے کفن پہنا تو راولپنڈی کے لیاقت شہید ہسپتال میں سب سے پہلے میاں محمد نوازشریف پہنچے تھے,حالانکہ انہیں کہا بھی گیا تھا کہ
"آپ کو وہاں جیالوں اور جیالیوں کی جانب سے کسی ناخواشگوار ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے"
لیکن میاں نوازشریف نے کسی کی نہ مانی اور ہسپتال پہنچ کر روتے جیالوں اور جیالیوں کو دلاسے دئیے۔۔۔۔اور خود بھی ان کے گلے لگ کر روتے رہے تھے۔۔۔
عمران خان کینٹینر سے سر کے بل گرے تو میاں نوازشریف فوری طور پر الیکشن کمپین روک کر ان کی عیادت کے لیے پہنچے تھے اور 3روز کے لیے اپنی الیکشن کمپین بھی ملتوی کردی تھی۔۔۔
لیکن جب میاں نواز شریف کی بیوی بیگم کلثوم نواز بستر مرگ پر پڑی تھی تو ایک امت مسلمہ کا نام نہاد لیڈر ہسپتال میں اپنے کارکنان کو بھیج کر ٹرولنگ کروایا کرتا تھا اور یہی نام نہاد لیڈر کے فالورز ہمیں اخلاقیات پر درس دیتے ہیں
اپنے اپنے ظرف اور کردار کا آئینہ ہے ہر شخص
@Pmln_Pak00
مریم نوازشریف کی تقریر کو چوہدری سالک نے درست قرار دے دیا 👇
جب رانا ثناء اللہ نے پوچھا چوہدری سالک صاحب آپ بتائیں پرویز الٰہی کے دور میں جو مونس الٰہی سے منصوب کہانیاں ہیں وہ سنی ہوئ ہیں نا آپ نے ؟؟
جی جی مجھے پتہ ہے مونس الہی نے تباہی مچاہی ہوئی تھی ۔
@CSMR786 بکواس ٹوٹل
پیسے ملے نہی آڈر ڈلیور ہی نہی ہوا اور بقایا بھی دے دیا
سب کو چوتیا سمجھ رکھا ہے
نقصان ہو گیا
وہی طریقہ وردات ریڑھی سے مٹی کے برتن گِرا کر پھر خود بیٹھ جاؤ رونے اور فری کی امداد لو
اندر کی خبر یہ ہے عمران خان نے رہائی کےلیے مذاکرات کرنے کا کہہ دیا ہے،یادرہے عمران خان جب وزیراعظم تھا تو اس نے کہا تھا میں دہشتگردوں سے بات کرلوں گا ان سے بات نہیں کروں گا۔آج انہی سے NRO مانگنا پڑ گیا۔
ماسکو میں بڑی سفارتی پیش رفت! ٹرمپ کے خصوصی نمائندے جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف روس پہنچ گئے، آج صدر پیوٹن سے اہم ملاقات متوقع! 🇷🇺🤝🇺🇸
روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف 12 نومبر کو ماسکو پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات طے ہے۔
یہ دورہ ابوظہبی میں امریکہ، روس اور یوکرین کے درمیان دو روزہ مذاکرات کے بعد ہو رہا ہے۔
محمود اچکزئی کے بھائی سابق MPA عبدالمجید اچکزئی کو 10 سال قید بامشقت ہونا۔۔
ایک بڑا ٹیکہ ہے۔جو محمود اچکزئی کو لگا ہے۔
اس کے بھائی نے شراب پی کر سڑک پر کھڑے ٹریفک پولیس کانسٹیبل کو کچل کر قتل کیا تھا اور پریشر ڈال کر مقدمہ ختم کروا لیا تھا۔
مقدمہ پھر زندہ ہوا۔۔اور ٹیکہ لگ گیا۔