پاکستان کی آبادی سالانہ تقریباً 2.5 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے۔ ہر سال 60 لاکھ سے زائد بچے پیدا ہوتے ہیں۔ہر سال ہماری آبادی نیوزی لینڈ کی کل آبادی کے برابر بڑھ جاتی ہے۔پاکستان اس وقت دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے
#PublicHealth
آجکل نوجوان لوگوں میں ہارٹ اٹیک کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں ۔اگر ہم اچھا لائف سٹائل اور ��حتیاط سے کام لیں تو بہت سے خطرات سے بچا جا سکتا ہے
#healthandsafety
#fitnesss
#HeartAttack
@Rizwan_901 اگر ایک پینل 2.5x5ftکا ہو اور بغیر کسی گیپ کے لگایا جائے تو پھر بھی 3 لاکھ سولر پینل کے لئے 103 ایکڑ جگہ چاہئے آپ نے 22 ایکڑ میں تین لاکھ پینل کیسے لگا لئے یہ والی سائنس ہمیں بھی بتائیں تاکہ ہم بھی 1ہ��ار پینل چھت پہ لگا سکیں😅
وزیراعلی پنجاب کا ویژن کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ اور صحت مند معاشرے کا قیام
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے سپورٹس جمنازیم میانوالی کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر نے سپورٹس جمنازیم کے تزئن وآرائش اور تعمیر و مرمت کے کاموں کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہ��ایت کی ،
وزیراعلی پنجاب کا ویژن کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ اور صحت مند معاشرے کا قیام
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے سپورٹس جمنازیم میانوالی کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر نے سپورٹس جمنازیم کے تزئن وآرائش اور تعمیر و مرمت کے کاموں کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی
میانوالی ()ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سلما ن احمد لون نے ڈپٹی ڈائر یکٹر ڈویلپمنٹ رضا خان کے ہمرا ہ زیر تعمیر طارق نیازی ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور ہا کی اسٹیڈیم میں آسٹرو ٹرف کی تنصیب سمیت دیگر تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
@grok اگر ایسا کرنے سے تنازعات لائے گا تو پھر ثابت ہوتا ہے کہ یہودی بھی فلسطین میں ایسا ہی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے تنازعات بڑھ رہے ہیں اگر یہ فلسطین سے چلے جائیں تو امن ہو جائے گا کیا پوری دنیا میں ایسا کوئی ملک نہیں جو یہودیوں کو جگہ دے؟ آپ کی کیا رائے ہے