عمران خان کوئی فیور نہیں مانگ رہے، وہ یہ نہیں کہہ رہے کے مجھے چھوڑو میں بذریعہ ڈیل جدہ ، لندن جانا چاہتا ہوں، وہ کہہ رہا ہے جو بحیثیت قیدی، بحیثیت پاکستانی میرا حق ہے وہ تو دو۔
ارشاد بھٹی
جیل میں کسی کو بھی جواب دینے یا مجھ سے بات کرنے کی اجازت نہیں، حتیٰ کہ جب کسی کو سلام کرتا ہوں یا قرآنِ پاک کی کوئی آیت تلاوت کرتا ہوں، تب بھی کوئی جواب نہیں دیتا۔ میں صرف یہی نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ اس سب کا مقصد مجھے بیمار کرنا اور میرا حوصلہ توڑنا ہے۔ عمران خان کا جیل سے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے کھلا خط
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
The threat to Imran Khan by sitting Chief Minister of Punjab, Maryam Nawaz must not be taken lightly. She should be arrested for making such remarks and there shall also be a travel ban and sanctions on her for this blatant threat.
#BanMaryamNawaz#ImranKhanNeedsJustice
پہلے امیدواروں کو ڈرایا کہ الیکشن نہ لڑو،پھر آراو کو ڈرایا کہ رزلٹ بدلو، پھر جج کو ڈرایاکہ بدلے رزلٹ پرفیصلہ نہ کرو،پھر جج کو ڈرانے کیلئے جعلی ڈگری کا کیس بنایا،پھر اصل ڈگری کو جعلی ثابت کر نے کیلئے پروفیسرکو ڈرایا۔اب کسکو ڈرانا ہے؟
@pasha_samina
https://t.co/4gFoVNEp5c
سہیل ورائچ صاحب نے مجھے اور مراد سعید کو شدت پسند کہا ہے۔ میں نے لغت کھول لی اور بہت تلاش کیا کے ایسے بندے کے لئے کیا لقب ہونا چاہیے جو اسٹئبلشمنٹ کو فسطائیت، مکاری اور ووٹر کو مایوس کرنے کے مشورے دیتا تھا۔ لیکن عوام کے کھرے جواب ملنے پر میانہ روی کے درس پر آگیا ہے۔ تلاش جاری ہے۔
کبھی کمشنر راولپنڈی، کبھی چھ ججز اور کبھی پروفیسر ریاض احمد ۔۔
نظام کو ڈنڈے کے زور پر چلانے والے کسی نہ کسی طریقے سے ہر روز بے نقاب ہو رہے ہیں!
جج کے ڈگری کے معاملے پر ہم سب پر دباؤ ڈال کر کام کروانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پروفیسر ریاض احمد دباؤ اور اغواء کی داستان سناتے ہوئے۔
"مجھے اغواء اس وجہ سے کیا گیا تاکہ سنڈیکیٹ کی میٹنگ ختم ہو جائے"۔ پروفیسر ریاض احمد
#UndeclaredMartialLaw
#قاضی_پر_عدم_اعتماد
جسٹس طارق کی ڈگری جعلی قرار دینے سے انکار پر پروفیسر کو اٹھا لیا گیا۔ کوئی شرم نہیں۔ کوئی حیا نہیں۔ شہباز گل
@SHABAZGIL#JusticeTariqMehmoodJahangiri
https://t.co/82lgKg85zN