بھائی یہ اپ کی تصویر ہے کیا! ماشاءاللہ ماشاءاللہ دنیا کی عظیم بیٹسمین کے ساتھ اپ کی یہ تصویر بہت ہی عمدہ تاثر دے رہی ہے اور اپ سمارٹ بھی بہت لگ رہے ہیں۔
@tayyabbalochpk
@fawadchaudhry اس لیے کہ ایک کارکن کے سیاسی عزائم نہیں ہوتے اور اس کی سیاسی سمجھ مصلحت اور مفاد سے بالاتر ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ سینے میں چھپی منافقت اور ذاتی منفعت کو وقت سے پہلے سمجھ لیتا ہے اور جب وہ سمجھ لیتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں ہے
جعلی ہی سہی لیکن یہی تو ان کا بیانیہ ہے کہ کسی وردی والے کو سیاست نہیں کرنے چاہئے لیکن خود ایف آئی اے کی وردی پہن کر میری فیملی کے سامنے آپ گالی دے کر تضحیک آمیز سیاسی جملے کسیں گے تو جواب تو ملے گا۔
چند گھنٹے میں تفصیلی ویڈیو میں ثبوتوں کے ساتھ سب بتاؤں گا۔
@Sajid_Ali_Siyal@iqrarulhassan@NomanAhmadVp بھائی "وردی" والی دلیل پر میں اقرار الحسن کے ساتھ ہوں!!😎😋 اب ہمت کرنا اس پہ قائم رہنا اقرار بھائی۔۔
ڈی جی ائی ایس پی ار کی پریس کانفرنس کا انتظار رھے گا