1۔ سماج کےلیے لڑو ۔
۔2 لڑ نہيں سکتے تو لکھو ۔
۔3 لکھ نہيں سکتے تو بولو ۔
4۔ بول نہیں سکتے تو ساتھ دو ۔
5 ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لکھ، بول اور لڑ رہےہیں تو ان کی مدد کرو ۔
۔6 اگر مدد بھی نا کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے نہ دو کیوں کہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں.
Interviewed all candidates myself. Took almost 5 hours. 90 percent of the ones being selected have no political background or patronage but want to contribute to the party & country. Way to go MSF.
کرما کیا ہوتا ہے؟
نواز شریف کی سزا کے بعد نیازی اور شیدا سپریم کورٹ گے اور ثاقب نثار ، اعجاز الحسن اور جسٹس کھوسہ کا من پسند بینچ بنا اور یہ فیصلہ ہوا کہ سزا یافتہ پارٹی کا صدر بھی نہی بن سکتا نون کے سینٹ کے ٹکٹ جا چکے تھے تو سینٹر سے شیر کا نشان لے لیا گیا
پھر جیسا اللہ کا وعدہ وہ دنوں کو پھیرتا آج اپنے بنائے عدالتی قانون کے تحت نیازی پی ٹی آئی کا چئیرمین بھی نہی رہے گا شاہ محمود نے کل پچھوایا کہ میرے لیے کیا حکم مگر نیازی یہ سوچ بھی نہی سکتا کہ اس بغیر کوئئ چئیرمین ہو مگر اسوقت تو وہ چور مین بن چکا ہے
دشمن کے لیے کھودی قبر میں خود دفن ہو گیا
بارہ کہو فلائی اوور کی شٹرنگ کھل گئی PSLشروع اورنجم سیٹھی چیئرمین بن گیا
سردی کی جگہ گرمی آگئی رضائیاں ،کمبل پیٹیوں میں رکھ دئیے گئے
مالٹوں کا سیزن بھی چلا گیا سٹابری آگئی
مائی جیواں دا پتر باہرملک سے کمائی کرکے واپس بھی آگیا
نئی کھلا تو اس توشہ چور ڈرامے باز کا پلستر نہیں کھلا
وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکیہ کے زلزلہ زدگان سے اظہارِ یکجہتی اور زلزلہ زدہ علاقوں کے دورے کیلئے انقرہ پہنچ گئے۔ صدارتی محل پہنچنے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔
#PakistanStandsWithTürkiye 🇵🇰🇹🇷
@RTErdogan @TrEmbIslamabad