وہ صف جس میں دل ایک ہوں، قدم ایک ہوں، اور ارادے پکے ہوں اللہ اسے پسند کرتا ہے۔ آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال ہو گیا، لیکن یہ جیت آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔ یہ صرف ایک آپریشن نہیں تھا، یہ پاکستانی قوم کی غیرت، پاک فوج کی بہادری اور اللہ کی مدد کی نشانی تھی۔
دنیا کو آج نفرت نہیں، امن، برداشت اور انسانیت کی ضرورت ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، مگر جب وطن کی حرمت پر آنچ آئے تو پوری قوم ایک دیوار بن جاتی ہے۔ آپریشن بنیان المرصوص نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ طاقت صرف ہتھیاروں میں نہیں بلکہ اتحاد، ایمان اور سچائی میں ہوتی ہے
#Bunyan_Um_Marsoos #PakistanArmedForces #Peace #unity #pakistan
پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر جس طرح سے ن لیگی سخت تنقید کر رہے ہیں اس سے کم از کم یہ ظاہر ہو گیا ہے کہ ہم سب paid supporters نہیں ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی کی طرح اندھی تقلید کرتے ہیں۔
اور اب آپ یہ بھی نہ سمجھ لیجیے کہ عمران خان کی تعریف ہوگی۔وہ ہمیشہ ناکام ترین وزیراعظم گِنا جائے گا۔
ایسے نازک حالات میں پٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھانے جیسے اقدام کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔ حکومت کو یہ فیصلہ فوری طور پر واپس لینا چاہیے۔
کل پٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر 13 روپے اضافی لیوی عائد کر دی گئی، حالانکہ یہ وقت عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا نہیں۔
کیا صرف پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس بڑھا کر ہی ٹیکس ٹارگٹ پورا کیا جائے گا اگر واقعی ٹیکس نیٹ کو وسعت دینا ہے تو بڑے سرمایہ داروں، بااثر کاروباری شخصیات اور مراعات یافتہ طبقے کو بھی ٹیکس دائرے میں لایا جائے۔
جن افراد کو مفت پٹرول مفت بجلی اور دیگر سرکاری مراعات حاصل ہیں ان سہولتوں پر بھی نظرثانی ہونی چاہیے۔ آخر کب تک صرف عام عوام ہی قربانی دیتی رہے گی
اب وقت آ گیا ہے کہ اشرافیہ بھی اپنے حصے کی قربانی دے۔
حکومت کی جانب سے فارمولہ بنانے والوں نے حکومت کی جیب گرم کرنے کا منصوبہ بنایا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا حالانکہ عالمی قیمتوں کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی ہونی چاہیئے تھی۔پتا نہیں کونسے دانشور ہیں جو یہ سب کر رہے ہیں۔وزیر اعظم کے نیچے جو بیوروکریٹ ہیں وہ وزیر اعظم کے ساتھ بھی ہاتھ کرتے چلے جا رہے ہیں۔
محترم وزیراعظم صاحب!
ضروری بات سنیں! اگر کل 10 مئ کے دن شایان شان طریقے سے بنیان المرصوص منانا ہے تو اج رات کو ہی خصوصی حکم جاری کرکے پٹرول کے ریٹ کم کردیں🙏🙏🙏🙏
ورنہ یوم فتح کی پہلی سالگرہ پہ قوم دکھی ہے🙏🙏
اس وقت X کا ماحول مکمل طور پر "معرکہ حق" سے "معرکہ پٹرول" میں بدل چکا ہے. کوئی تو را کا ایجنٹ حکومت میں بیٹھا ہے جس نے یہ پٹرول کی قیمت بڑھانے کے لئے یہ ٹائمنگ سیلیکٹ کروائی ہے؟
میاں صاحب! یقین کریں جیتے جاگتے انسان ہیں جن کی بہت سی ضروریات ہوتی ہیں اس لیے یہ نعرہ نہیں لگا سکتے کہ پیٹرول 1000 کا بھی ہو جائے تو ووٹ نوازشریف کا۔۔۔
ہم شیر پر ٹھپہ اس لیے لگاتے ہیں کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ نوازشریف آئے گا تو ہمارے مسائل حل ہوں گے۔۔۔
#پیٹرول_پرائس
اگر ٹویٹر پر ہر ہر شخص حکومت پر پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر کھل کر تنقید کریں تو کل کے دن ہی سو روپے فی لیٹر سستا ہو جائے گا
یاد رکھیں اگر سب لوگ مل کر اس ہم ایسے پوسٹوں کو ری پوسٹ کریں لائک کریں تو یہ ممکن ہوگا
چھترول جاری رکھیں یہ پیٹرول قیمت واپس ہو جائے گی ان کے درباریوں ، وزیروں کسی کو کوئی اور مسلہ مت لکھنے دیں ان سے صرف مہنگے پیٹرول پر سوال کریں
آج کے دور کا موثر ترین احتجاج یہ ہے
گلگت بلتستان اسمبلی کے 7 جون کو ہونے والے انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے تمام حلقوں کے لیے پارٹی ٹکٹس جاری کر دئیے ہیں۔ان شاءاللہ۔۔مسلم لیگ ن حافظ حفیظ الرحمن کی وزارت اعلی میں حکومت بنائے گی۔
ایک ہی وقت میں پاکستان نے ایران امریکہ کو قائل کیا
انڈیا کو نکرے لگایا
چین سے مشاورت کی
امارات کو پیسے دیے
سعودیہ سے ایئر بیس لی
اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا
روس سے حمایت لی
اس کے علاوہ دنیا جہان سے امید وابستہ کروائی اور شکریہ کے فون وصول کیے
پاکستان زندہ باد
اللہ نے مجھے یہ دن بھی دکھانا تھا کہ پاکستان نے امریکہ اور ایران کی ثالثی کروا دی۔
اللہ اکبر۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
ایک گندی غلیظ سیاسی اقلیت کے علاوہ سب کو پاکستان کی جیت مبارک ہو۔