7 جولائی بعداز نماز جمعہ۔
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پوری قوم عمران خان کی کال کے جواب میں متحد ہو کر پرامن احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دے۔
#PTIProtestOnFriday
چیئر��ین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اب سے کچھ ہی دیر میں قوم سے اہم ترین خطاب کریں گے
چیئرمین تحریک انصاف کا اہم ترین خطاب 10.15PM بجے نشر کیا جائے گا
پاکستان میں غیرقانونی سنسرشپ اور بدترین ریاستی جبر کے باعث چیئرمین تحریک انصاف کا خطاب سوشل میڈیا پر نشر کیا جائے گا
حکومتِ پاکستان نے بغیر کسی قانونی جواز اور کارروائی محض ریاستی جبر کے ذریعے مقامی میڈیا چینلز کو چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کو نشر کرنے سے روک رکھا ہے
پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی پاکستان تحریک انصاف کے آفیشیل یوٹیوب، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پیجز پر یہ خطاب دیکھ سکیں گے
سویڈن پولیس کی جانب سے ایک گھناؤنے فعل کی اجازت دیے جانے کے بعد سویڈن میں قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کئے جانے جیسے (اسلام اور شعائرِاسلام کیخلاف) نہایت نفرت انگیز (اسلاموفوبک) اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
بےجا نفرت و تعصّب پر مبنی اس حرکت کا دنیا بھر میں مسلمانوں کو گہری چوٹ پہنچانے اور انہیں غصّہ و اشتعال دلوانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔
سویڈن کی حکومت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد (جو ذیل میں فراہم کی گئی ہے) پر نگاہ دوڑائے اور اس امر کا احساس کرے کہ آزادئ اظہار محض دوسروں کیلئے تکلیف و آزار کا سامان کرنے کی مطلق آزادی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔
آرٹیکل 9 سمیت یورپی یونین ہیومن رائٹس کنونشن پوری صراحت سے یہ واضح کرتا ہے کہ ایک فرد (شہری) کیلئے کوئی آزادی بھی کامل/مطلق (Absolute) نہیں۔
Police today raided our ticket holder from Shahdara Yasir Gillani's in-laws home and took his wife with them to an unknown location.
She is a government school teacher and mother of four kids and a totally non political woman.
They took her while leaving the youngest daughter(who's 1.5 year old) weeping behind.
These are unprecedented times in our country.
I doubt even in occupied Kashmir this level of cruelty could happen.
Absolutely shameful how Omer Cheema's wife was illegally arrested from outside the ATC where she had come for her husband's hearing who is in prison for over a month now.
Also, PTI Chakwal President Ali Nasir Bhatti's son, a school going boy, has been picked up.
This level of fascism and oppression against women and children has never been witnessed before in our country, not even during the worst martial law days.
How low has this regime sunk simply to isolate me.
The reverse is happening in fact, our public is repulsed by all those in power while more and more people are joining PTI.
میں عمران خان پر تنقید پے شرمندہ ہوں
عمران خان نے اپنے 3-1/2 سالہ دور میں بہت غلطیاں کیں اور عوام کی توقعات پر پورا نا اُتر سکا، میں بھی بہت مایوس ہوا اور خوب تنقید کی
لیکن!
جو کچھ پچھلے ایک سال میں ہوا، اسکے بعد مجھے عمران خان کا دور جنت لگتا ہے، ڈالر 186 پر تھا، جی ڈی پی گروتھ 6.1 فیصد تھی، پناہ گاہ میں غریب ترین سکون سے سوتا تھا، بھوکا کوئ نہیں سوۓ گا پروگرام کے تحت جگہ جگہ غریبوں کیلئے کھانے کا بندوبست تھا، غریب کیلئے احساس پروگرام بھی تھا، ہر غریب پاکستانی کیلئے 10 لاکھ کا صحت کارڈ بھی تھا، ایکسپورٹس میں ریکارڈ اضافہ بھی تھا، اوورسیز ترسیلات 20 ارب سے 32 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، تین بڑے ڈیموں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا، بھارت کی فضائ یلغار کا منہ توڑ جواب دیا، لیکن ایک شخص کے نزدیک عمران خان ملک کیلئے ٹھیک نہیں تھا اور اسنے عمران خان کو ہٹانے کیلئے رجیم چینج کا ڈرامہ کیا، رات کو عدالتیں کھلوا کر، اتحادی جماعتوں کی و��اداری بدل کر، پی ڈی ایم بنوا کر،
اور جو کچھ پچھلے 50 سال میں ہوا!
آج کس منہ سے کوئ عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے، جبکہ پچھلے 50 سال میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے 30 سالہ اور ��کٹیٹر ز کے 20 سالہ دور کو بھول کر، سرے محل، سوئس اکاؤنٹس، ایون فیلڈ، امریکہ کی ایک کال پر امریکہ کی جنگ، ایبٹ آباد آپریشن کی شرمندگی، پاکستانیوں کو بیچ کر ڈالر، پاکستان کی روشنیوں کو اندھیرے میں دھکیل کر، کارگل ہار کر، IPPs جیسے ملک دشمن پرجیکٹس کروا کر ملک کی جڑھیں کھوکھلی کرکے، آر او الیکشن کروا کر، APS میں بچے شہید ، ایک لاکھ لوگ دہشت گردی میں ہلاک کروا کر، اپنے لوگوں پر ڈرون حملے کروا کر، امریکہ کو جنگی اڈے دیکر، بگٹی کو مار کر بلوچستان کے اندر نا ختم ہونے والی شورش شروع کروا کر، لال مسجد جیسے واقعے کروا کر، منی لانڈرنگ کے ریکارڈ توڑ کر، ووٹ کو عزت دو کے فیک نعرے لگ�� کر، مجرم کا علاج کے بہانے لندن بھاگا کر، سندھ میں مسلسل 15 سال تک پی پی پی حکومت کے بعد سندھ کو غریبی اور پسماندگی کا تحفہ دیکر، اربوں کی سیاسی رشوت دینے والے کو سیاسی مفاہمت کا چم��ین بنانے پر، اس تمام تاریخ کا عمران خان سے کوئ تعلق نہیں، اگر تنقید کرنی ہے تو اس مندرجہ بالا تاریخ کے ذمہ داروں پر کرو
یہ سب بھول کر کوئ کیسے کوئ عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے، ہاں کر سکتا ہے، اگر اسکا دماغ کام کرنا بند ہو گیا ہو، اسکی جیب میں لفافے جا رہے ہوں، اسکو عہدے مل رہے ہوں یا عہدوں کی اُمید ہو یا وہ کوئ دشمن کا ایجنٹ ہو؟ یا کسی دباؤ میں ایسا کر رہا ہو؟ یا کسی ذاتی رنجش کا شکار ہو
کوئ ذی ہوش پاکستان کی اُوپر بیان کی گئی تاریخ سے انکار نہیں کر سکتا تو کوئ ذی ہوش کیسے عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے؟
میں مختصر عرصے کیلئے عمران خان پر تنقید پے قوم سے معافی مانگت�� ہوں، میں غلط تھا
یونان کشتی حادثے پر میڈیا بات اس لیے نہیں کررہا کیونکہ اس کے پیسے نہیں ملیں گے اور ن لیگ کی بیڈ گورننس، ملکی حالات خراب کرنے کا بھی ذکر ہوگا تو اس لیے اس انسانی المیے پر بات کرنا ممکن نہیں،
298 پاکستانیوں کا خون اتنی بھی قیمت نہیں رکھتا کہ اس پر بات کی جائے؟؟
محترم چیف جسٹس صاحب! سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے اس خط کے ذریعے آپ کو اپنی زندگی کو لاحق سنگین خطرات سے آگاہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ کے محترم چیف جسٹس صاحب ہی وہ واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
ارشد شریف کیطرح ایجنسیز مراد سعید کے قتل کے بھی در پے ہیں۔
میری (محترم چیف جسٹس صاحب سے)گزارش ہے کہ مراد سعید کی زندگی کے تحفظ کیلئے جو کچھ آپ کے بس میں ہے، ازراہِ کرم کیجئے!