@Shafqat_Mahmood bachy to malls me aur parks me b jaty hn aur ja kr dekhain wahan kia hal hn...lekin sirf taleemi idary q bnd kr rkhy hn...taleem dushmani hy ye to
مصطفی، مصطفی صلی اللہ وعلیہ وسلم
انبیا کے سردار
میرا دل آپ کے لئےترستا ھے
ہر وقت ترستا ھے
اس امید پہ کہ
آپ کے ہاتھ سے مشروب پیوں
درود پڑھوں آپ پر
اور سلام بھیجوں
موجودہ دور میں دین کا حقیقی مطلب سید منور حسن اور عائشہ منور کی زندگیوں سے سمجھ آیا کہ دین کے لئیے کہیں کمپرومائز نہیں تھااوراپنے لئیے کہیں گنجائش نہیں نکالی
سابق سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کوثر فردوس
#SyedMunawarHassan
فرعون جیسا سرکش بادشاہ بھی جب عذابوں میں مبتلا ہوتا موسی علیہ سےکہتا کہ موسی تم اپنےخدا سے دعا کرو ہم سے یہ عذاب ٹال دے پھرہم تمہاری بات مان لینگے
بے شک وہ جھوٹا ہی تھا عذاب سے نجات کیلیے یہ سب کہتا تھا مگر اسے بھی پتا تھا کہ نجات خدا سے ہی دعا کروانے میں
مگر یہ کون لوگ #TikTok
مسلمانوں کی حالت اس وقت گھڑی کی اس سوئی کی طرح ہو گئی ہے جو زنگ کی وجہ سے چلتے چلتے رک گئی ہے اس سوئی کو رواں رکھنے کے لئے حلقہ سے تیل بھی کافی ہے۔ اخلاص کے ساتھ دعوت کا پیغام مسلمانوں کو ان کی اصلی حالت کی جانب لوٹاسکتا ہے۔
سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ
#LetsSupportAlKhidmat
حکومت کو متاثرہ مریضوں کے لیے انتظامات میں مسئلہ درپیش ہوا تو الخدمت نے ملک بھر میں اپنے26 اسپتال قرنطینہ اور آئیسولیشن کی سہولیات کے لیے پیش کردیئے
بحیثیت خاتون میں نے خود گھر بیٹھے الخدمت کے تحت 25 گھرانوں کو راشن باعزت طریقے سے پہنچایا ہےصرف فون پہ الخدمت کے نگران سے رابطہ کیا اور میرے گھر سامان پہنچا جو میں نے مستحق گھرانوں تک پہنچا دیا #LetsSupportAlKhidmat
الخدمت مشال میڈیکل کمپلیکس مردان کے کرونایونٹ میں وینٹی لیٹرز اور جدید آلات کی تنصیب مکمل ہو گئی ہے
کورونا وبا سےنمٹنے کےلیے وینٹی لیٹرز خاصےاہم ہیں، ملک بھر میں ان کمی کا سامنا تھا۔ الخدمت نے فوری طور پر اپنے 10ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز و دیگر میڈیکل الات
#LetsSupportAlKhidmat