Non-profit #Student Organisation
سیدی مرشدی یا نبی ﷺ یا نبی ﷺ
طلبہ کے دلوں میں صحیح اسلامی روح بیدار کرنا جو کہ عشق مصطفے ﷺ کی شمع فروزاں کیئے بغیر ناممکن ہ
انجمن طلبہ اسلام اپنی 56 سالہ روشن و تابناک تاریخ رکھتی ہے۔
اس راہ عزیمت میں قربانیاں پیش کرنے والے شہداء ، غازیان اور رفق��ء اس جدوجہد کے روشن ستارے ہیں۔
#56yearsofATI
حافظ افضل شہید
انجمن طلبہ اسلام گوجرانولہ کے کارکن تھے جنہے تلاوت قرآن کرتے ہوئے گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔
آپکی والدہ فرماتی ہیں
کہ سارے بیٹے بھی نبی علیہ السلام کے نام۔پر قربان ہو جائیں تو غم نہیں، میرا بیٹا نبی کی پاک محفل میں شہید ہوا مجھے فخر ہے۔
#56yearsofATI
12 دسمبر کو جب اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں دو طلباء تنظیموں کی اپس میں لڑائی ہوئی تو انجمن طلباء اسلام نے سب سے پہلے زخمیوں کی عیادت کی اور خون کا عطیہ پیش کیا۔
@ati_iiui#ATIisPeace