Parachinar's residents, like Syria's, are also subject to years of brutal executions and sectarian violence by takfiri shock troops in the form of the Sipah-e-Sahaba Pakistan (SSP) and other armed takfiri militant groups.
These groups are seeking to clear out Parachinar of its Shi'i residents in order to aid the construction of a US airbase in Kurram District, which would allow it to more effectively surveil and control Afghanistan and Pakistan.
Wherever you look, the inane (and insane) sectarian hatred spewed by Salafi identitarians is the handmaiden of American imperial aims.
Whose Islam is it anyway?
#پاراچنار سے تعلق رکھنے والی ایک اور معصوم بچی بروقت علاج نہ پہنچنے کی وجہ سے اور راستے کی بندش کی وجہ سے اج ایک اور معصوم بچی اپنی حقیقی رب سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جا ملے
67 دن سے پاراچنار روڈ بند
میڈیسن، پٹرولیم اور اشیاء خوردونوش کی شدید قلت
#Parachinar
#پاراچنار میں مسلمانوں کے جنگ میں ہندو، عیسائی اور سکھ بھی متاثر ہو رہے ہیں پاراچنار راستے بند ہونے کی وجہ سے مسـیحی برادری بھـوکے سو رہے تھے راشن نہیں تھا آمن پسند طوری قوم نے اپنے مسـیحی بھائیوں کے پاس بھی پہنچ گئے 4 ہزار فی گھرانہ کے حساب سے مسـیحی کمیونٹی کو راشن کی فراہمی کی
اسلام آباد:-
قومی اسمبلی 12 دسمبر کے سیشن کے دوران پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین ایم این اے ضلع کرم انجنیئر حمید حسین کا ٹل #پاراچنار روڈ بندش پر احتجاج ۔
آمد ورفت اور ترسیل اشیائے خورد نوش و ضروریات زندگی فوری فراہم کرنے کا مطالبہ۔۔
#NASESSION#SecureTheKurram#parachinar
ضلع کرم شدت پسندوں کے قبضے میں چلا گیا ہے۔ لوئر کرم صدہ سے بگن، اوچت، مندوری تک دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے جہاں دہشتگرد مین ٹل۔پاراچنار روڈ پر ناکے ڈال کر دو مہینوں سے قابض ہیں، اور گزرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھی باقاعدہ چیکنگ ہوتی ہے۔
#Parachinar
ضلع کرم #بگن،کے یہ دہشتگرد لوگ اپ وڈیو میں دیکھ سکتے ہو یہ دہشتگرد اتنے طاقت ور ہوگئے کہ یہ ہمارے جان سے پیاری #پاک_فوج کی روزانہ کے بنیاد پر سرکاری گاڑیوں کی باقائدگی سے تلاشی لیتے رہتے ہیں اور یہ ایم پی اے ریاض شاہین کا علاقہ ہے ان ہی لوگوں نے #بگن میں دہشتگردوں کو پناہ دے ہے.
#Parachinar has been left at the mercy of terrorists who are currently attacking the besieged #Parachinar & its villages from all the sides, including Afghanistan. Credible sources claim TTP & IS-KP are actively involved by crossing Pak-Afghan border