#عمران_چور_نہ_پا_شور
عمران نیازی تم نے ہی کہا تھا کہ جب چوری نہیں کی تو تلاشی دینے سے کیوں ڈرتے ہو آج وہ وقت آگیا ہے کہ اگر تم نے چوری نہیں کی تو تلاشی دو اور قوم کی جان چھڑا ۔ورنہ
👈👈👈 #عمران_چور_نہ_پا_شور
حویلی لکھا اوکاڑہ کے مقام پر دریائی بیڑہ دریائے ستلج میں الٹ گیا۔
بیڑے میں 50 سے زائد لوگ موجود تھے۔ ریسکیو 1122 اور الخدمت فاؤنڈیشن کی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف۔ 15 افراد کی تلاش جاری۔
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے بارے میں پوچھاگیا،آپ نے فرمایا کہ:”آپﷺ کا خُلق قرآن تھا “۔مفصل معانی پر مشتمل مختصر جواب جس میں اسلام کے مشرق سے مغرب تک پھیلنے کی وجہ بیان کی گئی ہے۔اس لئے ہماری اخلاقی اقدار کی پاسداری سے لوگوں کو ہمارے دین کی حقیقت جاننے کا موقع ملتاہے جو سارے جہاں کے لئے رحمت بن کر آیا ہے۔
حقیقت!! افغانستان میں بچی ساتھ زیادتی ہوئی تو مجرموں کو بچی کے سامنے سزا دی گئی، دوسری طرف پاکستان میں جج کی بیوی نے بچی کی جان لے لی، وہ جج کی بیوی آج بھی آزاد ہے۔
اظہار برہمی کے بعد، معاملے پر انکوائری مکمل کیے جانے کے ارادے کے ساتھ پی اے سی کے چیئرمین ایم این اے نور عالم خان نے نیب کو ہدایت کی کہ وہ معاملے کی تحقیقات کی قیادت کرے
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین نے ان 600 سے زائد کاروباری شخصیات کی فہرست دینے کا مطالبہ کیا
جنہیں کمرشل بین��وں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران کووڈ19 وبا کے دوران 10 برسوں کے لیے صفر مارک اپ ریٹ پر تقریباً 3 ارب ڈالر قرض جاری کیا گیا۔
https://t.co/Zmv0BTMLe8
#ترکیہ#پاکستان شاندار دفاعی منصوبہ
جدید جنگی جہاز #طارق کا افتتاح🇵🇰🤝🇹🇷
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور نائب صدر ترکیہ جودت یلماز نے #پی_این_ایس_طارق کا افتتاح کر دیا ۔۔ کراچی شپ یارڈ میں ہونے والی عظیم الشان تقریب کی ویڈیو رپورٹ👇
https://t.co/ow8QfyhHwe
#PNSTariq#Navy