احتجاج کر نہیں سکتے تو دعوے کیوں کرتے ہو.
ان کی دھمکیاں، ان کے سومنات پر سترہ حملوں کی بڑھکیں، حکومت کو گورنر رول لگانے کے چیلنج، خیبرپختونخواہ میں قیامت برپا کرنے کے دعوے، اور جب وقت سر پہ آیا تو عورتوں کی طرح ٹسوے بہا رہے ہیں.
بس یہی کل حقیقت ہے ان کی دھمکیوں کی.
"حکومت کے ختم ہوتے ہی معدنی ذخائر سے متعلق حقائق کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ معدنی وسائل کا سارا ٹھیکہ اور فائدہ علیمہ خان کے بیٹے کے ہاتھ میں تھا، جس کے نتیجے میں اربوں روپے کا غبن سامنے آ رہا ہے۔"
سڑکوں پر لوگ آتے ہیں تو مرتے ہیں بنگلہ دیش انڈیا امریکہ میں بھی مرے ہیں ہم سب کو میڈیا کو حکومت و ریاست کا ساتھ دینا چائیے ۔ تھتھا ریاض خان
ستائیس سے مُکر گے چار اکتوبر کو آئیں گے تب بھی مریں گے کیونکہ سڑکوں پر مرتے ہیں ریاست ایسا ہی کرتی ہے ❤️
احتجاج میں بندے مارنا، گھروں سے اٹھانا معمولی بات ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بہت اچھا کر رہی ہے ہم سب کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: عمران ریاض خان دور
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (HMC) کا ٹاپ سرجن بھی مستعفی۔ جس ڈاکٹر کی مہارت اور خدمات پر HMC کو فخر تھا، وہ بھی ادارے سے رخصت ہوگئے۔
👈امریکہ چھوڑ کر پختونخواہ آیا تاکہ یہاں عوام کی خدمت کرسکوں مگر تیرہ سالوں میں یہ اس صوبے کا ہیلتھ سسٹم تباہ ہوگیاہے۔ یہاں ان ڈاکٹرز کی قدر ہے جو زندہ باد مردہ باد کے نعریں لگاتے ہیں۔ ہم نے وہ سسٹم یہاں لایا جو یورپ اور امریکہ میں موجود ہے مگر افسوس کہ یہاں قابل لوگوں کی کوئی قدر نہیں۔
عمران خان کی حکومت میں پختونخواہ کو تباہ کردیا گیا۔ عمران کے کزن ڈاکٹر برکی نے ذاتی مفاد کی خاطر یہاں وہ کارنامے سرانجام دیے جو پچاس سالوں میں اب اس صوبے کے ہیلتھ سسٹم کو ریکور نہیں کرسکتا۔
@AthSal01 یہ اچھا موقع ہے سعودی حکومت سے بات کر کے ایسے خنزیروں اور ان کے سرپرستوں کے ویزے کینسل کروائے جائیں اور پاکستان واپس آنے پر انہیں اچھی طرح تُن دیا جائے تاکہ آئیندہ یہ اور ان کے سرپرست پاکستان یا پاکستانی حکومت کے خلاف اپنی بدبودار زبان نہ کھول سکیں ۔
@Mughal3_1_3 جناب چوھدری امبر صاحب آپ نے غلط بتایا کہ ٹیسٹ 3800 میں ہوا جبکہ آپ کی پیش کی گئی رسید میں تو 42458160 روپے چارج کیئے گئے ہیں اس ٹیسٹ کے 🤭😂😂
سری نگر کے نوجوان کی آزاد کشمیر کے عوام سے اپیل
آزاد کشمیر کی عوام سے اپیل ہے بھارت کے گھناؤنے مقاصد کو سمجو انتشار کو ہوا نے دو، متحد ہو کر ریاست کا ساتھ دو اس امن اور آزادی کی قدر کرو
ہم مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھارتی مظالم، گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند لاشوں کی جعلی وڈیوز بناتے پکڑے گئے، بھارتی ایجنڈے کی تکمیل کےلئے عوامی انتشاری کمیٹی ہر حد کراس کرچکی ہے۔
#Indian_Action_Committee
@K4mi_i میرے ساتھ یہی ہوا تھا 22 سال پہلے کراچی میں، ایک کلومیٹر سڑک پر گھسیٹتا گیا تھا، پیچھے سے کپڑے، کئی جگہ سے جلد اور سر کے بال غائب ہو گئے تھے، دو ماہ بعد ٹھیک ہوا تھا 😂😂
ویڈیو ڈاون لوڈ کر کے اس کزن کو بھیج دی ہے جن کے گھر یہ حادثہ ہوا 😂
@ShafiqAhmadAdv3 غور سے دیکھو یہ تمہارا مرشد نیازی ہے، اسے پہلے ہی زبردستی اڈیالہ سے یہ کاروائی دکھانے لائے تھا تاکہ میزائل فائر ہوتے دیکھ اسے دل کا دورہ پڑ جائے مگر سیانا نکلا، دم دبا کر بھاگ گیا
@MOIofficialGoP These lies are being spread by people from a certain circle, they must be dealt with. Dubai is still as stable and safe as it was before, there is no coercion on anyone, it is our duty to respect the laws of the country we live in and its honor and dignity...
@Tahir_BhattiPML ایسا کچھ نہیں ہے یہاں، قیمتیں مستحکم ہیں اور ہر کاروبار پورے عروج پر ہے، ہم یہاں رہتے ہیں ہمیں آپ سے زیادہ معلوم ہے، یو اے ای خاص طور پر دبئی آج بھی اتنا ہی مستحکم اور محفوظ ہے جتنا پہلے تھا، جھوٹ پھیلانا بند کرو، آپ تو یوتھیوں سے بھی دو ہاتھ آگے چل رہے ہو ۔۔۔
Pakistan strongly condemns the missile and drone attacks on civilian infrastructure in the United Arab Emirates last night. I express full solidarity with His Highness @MohamedBinZayed. Pakistan stands firmly with our Emirati brothers and sisters as well as with the Government of the United Arab Emirates at this difficult time. It is absolutely essential that the ceasefire be upheld and respected, to allow necessary diplomatic space for dialogue leading to enduring peace and stability in the region.