کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
میں جیسے ہی پوسٹ کرتا ہوں PTI والے میری پوسٹ کو ریچ نہیں دیتے نہ ہی مجھے TV پر PTI والوں کےساتھ بیٹھایا جاتا ہے اور نہ ہی عمران خان میرے بارے میں بات کرتے ہیں تا کہ میں کہیں مشہور نہ ہو جاؤں
بجلی چوری سے شہرت پانے والے جواد احمد
سیاسی مخالف کو جیل میں قید کرکے انتخابی نشان بھی چھین کر،پارٹی کا نام تک چھین کر اگر پھر بھی انتخابی عمل شفاف کروانے سے ڈر رہے ہو تو یقین جانو تم اس انتخابی میدان میں اترنے سے قبل کی ہار چکے ہو!
1/2
سندیلا صاحب ایسے ہی ویڈیوز بناتے رہے تو چند ہفتوں میں مہنگائی نام کی چیز کا پاکستان سے مکمل خاتمہ ہو جائے گا - سعد قیصر ہر گھر میں قربانی کا بکرا ہونے کا دعوی کر چکے اور اب سندیلا صاحب جس حساب سے چھوڑی جا رہے ہیں لگتا ہے میاں صاحب خود بول پڑیں گے کہ " انی دیا مذاق اے" 😂
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک
خالد خورشید
”میں دو ڈھائی سال آپ لوگوں کا چیف منسٹر رہا، اپنی پوری صلاحیت کے مطابق عوام کی خدمت کی۔ جب ہمارے لیڈر عمران خان پر مشکل وقت آیا تو ہم نے حکومت کی بھی پرواہ نہیں کی اور اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔
یہ صرف سیاست نہیں تھی بلکہ غیرت، وفاداری اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہنے کا وقت تھا۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کل کوئی گلگت بلتستان کے لوگوں پر انگلی اٹھائے کہ مشکل وقت میں یہ لوگ پیچھے ہٹ گئے تھے۔“
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
پی ٹی آئی کو عمران خان کے بغیر بھی احتجاج کیلئے اگر ایشوز کی تلاش ہوتی تو
پٹرول 400 +
کسان بار بار لٹ گئے
26 نومبر تو مسلسل سڑکوں کیلئے کافی تھا
یہ بھی کم تھا تو
اب سائفر وہ ام الامراض تھا جس کی وجہ سے پاکستان رجیم طاعون کا شکار ہوا
مگر PTI قیادت میں
عقل نہیں یا نیت نہیں یا دونوں نہیں
یہ سب حرامخور ملے ہوۓ تھے ورنہ سائفر کی کاپی چیف جسٹس کو بھی بیجھی گئی تھی، نیشنل سیکیورٹی کونسل رکھی گئی ، پارلیمان کے سامنے رکھی ان کیمرہ میٹنگ میں تو اپوزیشن لیڈران ہی نہیں آۓ ۔۔
یہ سب ملک و قوم کے غدار ہیں ۔۔۔