رات 12 بجے کے قریب لاہور کی ایک سرکاری عمارت میں ایک عدالت لگتی ہے جہاں ایک سرکاری ملازم جسکا کوئی جوڈیشل بیک گراؤنڈ یا تجربہ نہیں ہے چند دیگر نامعلوموں کی موجودگی اور مشاورت میں یہ فیصلے کرتا ہے۔
DSP شہید عمران الدین آخر تک دہشتگردوں سے لڑا۔ خیبر پختونخواہ پولیس کے اس بہادر بیٹے نے اپنے کیریئر میں بے شمار آپریشنز کئے۔ کئی بار جان خطرے میں ڈالی اور آج شہید ہوگیا۔ عمران الدین دہشتگردوں کے خلاف دہشت کی علامت تھا۔
شہید عمران الدین کو سب سے بڑا ایوارڈ نشان حیدر دینا چاہیے۔
گوادر میں بڑا انٹیلیجنس فیلیئر دہشگردوں کا مختلف مقامات پر ��ملہ۔ دھماکے فائرنگ اور شدید خوف وحراس۔ یاد رہے گوادر میں ہمسایہ ملک چین کی اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری اور بڑے مفادات ہیں۔ سکیورٹی کے حالیہ حملے پاکستان کے انٹیلجنس آپریٹس کی بڑی ناکامی ہیں۔
یا اللہ
شہید ارشد شریف کو انصاف تو اس دنیا میں نہ مل سکا، مگر اب تیری عدالت سے انصاف کی امید ہے۔
یا ﷲ اُن کے خون کا حساب لے
اُن کے گھر والوں کے دلوں کو صبر دے، اور اُن کی شہادت کو رائیگاں نہ جانے دے۔
آمین یا رب العالمین۔
@javerias
لگالی ایمرجنسی لگا کیا گورنر راج
اپنے دلالوں سے اس غلط اقدام کے حق میں پیڈ ریلیز کر وا لی مٹھائیاں کھالی
اب نتائج قوم کے سامنے ہے پورا صوبہ جل رہا ہے عوامی غم و غصہ تشویشناک حد تک بڑھ رہا ہے
یہ آئے نہیں یہ لائے گئے ہیں
جنازیں اٹھانے سے آواز اٹھانا بہتر ہے۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #FreeImranKhanAndFamily شروع کریں اور پوری دنیا میں عمران خان، ان کی بہنوں، بشریٰ بی بی اور فیملی کے دیگر اراکین کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں
علیمہ آپا، عظمیٰ آپا اور نورین آپا کی بازیابی کی درخواست پر عدالت نے ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو 28 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
23اکتوبر 2022 یوم شہادت ارشد شریف
چار سال ہو گئے ارشد شریف کے قاتل دندناتے ہوئے پروٹوکولز میں گھوم رہے ہیں ہمیں سب یاد ہے جا جس نے کیک کاٹے تھے اور جشن منایا تھا بھولیں گے نہیں اور نہ بھولنے دیں گے۔۔۔۔
دہشتگردوں نے خیبرپختونخواہ میں کرک پولیس سٹیشن پر حملہ کر کے DSP عمران الدین، گن مین کاظم امجد اور SHO افضل اعوان کو نشانہ بنایا تینوں اہلکار جانبحق ہو گئے
کیا KP کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلوچستان بنایا جا رہا ہے
یہ کالم میں ہر تئیس اکتوبر کو شیئر کرتا ہوں -مجھے آج بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ اس کی روح مجھ سے آج بھی یہی مکالمہ اور یہی شکوہ کر رہی ہے ۔ یہ میری ارشد شریف سے محبت اور عقیدت کا ایک اظہار ہے۔ — سال گزرتے جائیں گے، کیلنڈر گزرتے جائیں گے، لیکن یہ محبت کم نہیں ہوگی۔ اور اسی طرح یہ دعا بھی کبھی کم نہیں ہوگی کہ وہ سب جو اس کے قتل میں کسی نہ کسی طرح شامل ہیں، وہ عبرت کی موت مریں، بہت تکلیف دہ زندگی دیکھیں، بہت بے چین زندگی دیکھیں اور بہت بری آخرت دیکھیں۔
اللہ تع��لیٰ ارشد شریف کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
آمین۔
@javerias
Inna Lillahi wa Inna Ilayhi Raji’un.
Deeply saddened by the martyrdom of CTD DSP Imranuddin Shaheed in Karak, Khyber Pakhtunkhwa, we mourn his exceptional courage, unwavering integrity, and unbreakable commitment to duty. A fearless officer, he survived repeated assassination attempts, bomb blasts, and gunfire, refusing to let fear dictate his choices.
Despite being wounded, his resolve never faltered. When offered a safer posting, he refused, saying, “The terrorists will think I got scared.” His words capture his refusal to surrender to fear. For him, duty was a commitment upheld with honor, courage, and extraordinary responsibility.
From leading high-risk operations to safeguarding his people, DSP Imranuddin chose to lead from the front, even when the cost was his life. He had every reason to step away from danger, yet he remained steadfast in his mission until his final breath.
Pakistan has lost a brave son, Khyber Pakhtunkhwa has lost a devoted protector, and his fellow officers have lost a comrade whose courage will remain an enduring example of service and sacrifice.
His martyrdom is a profound loss, but his legacy will live on in his courage, duty, and the lives he sought to protect.
May Allah Almighty grant DSP Imranuddin Shaheed the highest ranks in Jannat-ul-Firdous, accept his sacrifice, and grant his family, loved ones, and colleagues the strength and patience to bear this devastating loss.
Ameen.
پختونوں کو خان کا ساتھ دینے کی سزا دی جارہی ہے ،یہ ہمیشہ مفتوحہ علاقوں میں تاتاری، منگول یہی کرتے تھے پورا علاقہ ظلم و ستم سے تباہ کرتے تھے تا کہ ان کا خوف شہروں میں بستیوں میں پھیل جائے۔
https://t.co/kTLQwNJkV6