ایدی کوھین ایک اسرائیلی صارف ہے، اکثر سعودی عرب کے خلاف لکھتا ہے، کل فلائی دبئی نے تبوک میں لینڈ کیا تو اس پر ایدی کوھین نے جملہ کسا سعودی عرب پر 100 برکت والے لوگ اترے ہیں، جنکی میزبانی پر سعودی عرب کا شکریہ۔۔ جواب میں ایک سعودی صارف (معاویہ) نے لکھا : ایک عورت نے ایک کتے کو پانی پلایا تھا تو جنت میں چلی گئی، ہم نے تو کتوں کے پورے گروپ کو کھلایا پلایا ہے 😂
The Prime Minister of Qatar said that Hamas wanted to hand over all the civilian hostages on the first day of the war, but the Israelis rejected the proposal and refused to even “entertain the idea.”
23 سال تک عراق پر حملہ کرنے، وہاں قبضہ جمائے رکھنے، جنگ لڑنے اور وہاں کے 10 لاکھ لوگوں کو ہلاک کرنے کے بعد، امریکہ بالآخر عراق سے نکل رہا ہے۔
9/11 کے واقعات میں عراق کا کوئی ہاتھ نہیں تھا اور نہ ہی اس کے پاس تباہی پھیلانے والے ہتھیار (WMDs) موجود تھے۔
یہ پوری جنگ ایک جھوٹ پر مبنی تھی،
جیسا کہ امریکہ کی تمام جنگیں ہوتی ہیں۔ امریکہ "دہشت گردوں" کے خلاف نہیں لڑ رہا۔
امریکہ خود وہ دہشت گرد ہے جو دوسروں کے ممالک پر اس لیے حملہ کرتا ہے تاکہ وہاں کے تیل کو لوٹ سکے اور اس پر اپنا کنٹرول قائم کر سکے۔
کیپٹن صفدر نے فیض حمید کے کیس بھگتے ہوئے ہیں چوبیس کیس بغاوت کے بھگت چکا ہے آپ اُسے دھمکیاں دے رہے ہیں ؟
بار کونسل والے پبلک سے فنڈ لیتے ہیں ٹیکس پئیر کا پیسہ ہےجس پر یہ پلتے ہیں وکیلوں کا ذاتی پیسہ نہیں ہے
سوال پوچھا ہے ڈگری دکھائیں تو دکھانی پڑے گی آپ کوئی مقدس گائیں نہیں
کراچی گلستان جوہر ، اسکول میں آنے جانے والے بچے بچیاں بھی اب محفوظ نہیں ، صرف گلستان جوہر خالی پلاٹوں میں سے جھگیاں ختم کردیں تو یہ ڈکیتیاں خود بخود رہ جائیں گی
پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ بیٹی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ کی پٹائی کردی، چک نمبر 163 پی صادق آباد کے رہائشی کی گفتگو سنیں...
ہے کوئی انکی سننے والا...؟
"RSS killed its own karsevaks in 2002 to help BJP win"
~ BJP's own Gujarat CM is ready to join Congress now to throw out BJP because has stated ON RECORD that he knows that RSS killed its own Karsevaks in 2002 to create Hindu-Muslim riots to help BJP win:
While media is busy with the fight between two pilots of ‘Fly Dubai’ aircraft, Israel has bombed a bus in Gaza, killing at least 5 Palestinians and injuring dozen!
یہ جائز اور حلال بھتہ ہے کیونکہ فرزند زمین سندھی وصول رہا تگا اس بھتے سے انکار کرنے والوں کا یہی انجام ہونا چاہئے تگا۔
کیسے ایک پنجابی کی مجال کے وہ سندھ آئے کاروبار کرے اور حرام خور سندھی وکلا کو بھتہ نا دے ؟
پنجاب کی گندگی سے تنگ آکرعوام نے انوکھا احتجاج شروع کردیا، باہر نکلنے پر جو گلوبٹ ٹوٹ پڑتےہیں نوجوان بچوں نے مریم نواز کو پنجاب کی حالت قومی ترانہ سنا کر کیا
آخرکار نجم سیٹھی نے بھی تسلیم کر لیا کہ عمران خان نے کشمیر پر سخت مؤقف اپنایا اور آرٹیکل 370 کے بعد بھارت سے سفارتی و تجارتی تعلقات ختم کیے۔
اب جو لوگ عمران خان پر کشمیر بیچنے کا الزام لگاتے تھے، انہیں اپنے الزامات کا جواب دینا چاہیے۔ عمران خان کو کرپٹ اور بددیانت ثابت کرنے کے لیے سات جنم بھی لے لیں، حقیقت نہیں بدلے گی۔
اپنے خاندان کی واحد بچ جانے والی بچی 💔 جو ملبے کے درمیان اکیلی بیٹھی ہے جیسے غزہ میں بہت سے بچے بیٹھے ہیں۔
ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے 🥹 اس ظلم کو بے نقاب کرنا دنیا بھر کے ہر آزاد انسانوں کا فرض ہے۔۔۔۔
ویڈیو دیکھیں تین چار دن سے بار بار سیکرول کرتے سامنے آ رہی ہے ۔ کچھ عناصر ان خواتین کو انکی حویلی سے ہی نکال رہے ہیں ۔۔ وہ بھی اسلحہ اور طاقت کے زور پر
اک روئی سی دھی پنجاب دی، تو لکھ لکھ مارے وینڑ
😭😭😭
کالعدم تحریک طالبان TTPالمعروف فتنہ الہندوستان فتنہ الخوارج
کو پاکستان آباد کرنے کیلیے خواجہ آصف اور جنرل ندیم انجم کی کوششیں بے مثال ہیں پڑھیے 👇🏽👇🏽👇🏽
https://t.co/94rSns7giu
🇮🇱Rothschild: "My family created Israel
روتھسچائلڈ: “میرے خاندان نے اسرائیل بنایا۔”
دن رات عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والے آج اسرائیل کی بنیاد رکھنے والوں کے ساتھ کس بیشرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ محبت کی پینگیں بڑھا رہے ہیں ۔
او خواجے رنگ باز ڈوب مر ۔
تصویر میں نظر آنے والے اس شخص کا نام عذیر رستم ہے ۔ اس کو پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے لیاری جنرل اسپتال میں بطور ایکسرے ٹیکنیشن سرکاری نوکری دی۔ اور انتہائی قلیل عرصے میں عذیر رستم ایکسرے ٹیکنیشن سے سیدھا گریڈ 19 میں لیاری میڈیکل کا ڈائریکٹر ایڈمن بن گیا۔
اس نے لیاری جنرل اسپتال کی مشینیں، بیڈ اے سی تک بیچ کھائے۔ نوکریاں رشوت کے نام پر بیچ دیں، غریب مریض دوائی کو ترس گئے ۔
اس پر بلاول بھٹو زرداری کے پرسنل سیکریٹری کا ہاتھ ہے۔ اسی کا نام لیکر لیاری میڈیکل کی سیٹیں بیچنے سے لیکر لیاری جنرل ہسپتال میں غریب لوگوں کو دی جانے والی میڈیسن بھی فروخت کررہق ہے گھوسٹ ملازمین بھی اس نے بھرتی کر رکھے ہیں۔ اپنے بیٹے سمیت اپنا پورا خاندان لیاری میڈیکل میں گریڈ ایک سے گریڈ یارہ تک بھرتی کروا رکھا ہے جو نوکریوں پر تو نہیں آتے ہیں لیکن ماہانہ لاکھوں روپے کی تنخواہیں گھر بیٹھے وصول کرتے ہیں
بی ایس نرسنگ کی جعلی ڈگریاں بنا کر بیچنے سے لیکر لیاری جنرل ہسپتال کو ملے ہوئے جدید میڈیکل آلات پرائیویٹ لیبارٹریوں کو بیچنے تک کے ہر گھناؤنے دھندے میں یہ ملوث ہے۔
یہ کھلم کھلا خود کو چئیرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پرسنل سیکرٹری کا فرنٹ بتاتا ہے اور کرپشن کے مال کاحصہ آگے دینے کا دعوی کرتا ہے ۔
سوچنے والی بات ہے کہ ایک ایکسرے ٹیکنیشن کیسے انیس گریڈ کی سیٹ پر پہنچا اور اب راتوں رات بہادر میں نو کروڑ روپے سے زائد مالیت کے فیلٹس کروڑوں کی گاڑیاں کہاں سے بنی ہے
سب حیران کیوں ہیں؟
بھئی وزیراعظم نے جس خاندان کے نمائندوں کے ساتھ فخریہ انداز میں تصویر لگائی ہے، ظاہر ہے ان کے لیے یہ فخر کی بات ہوگی۔ لیکن ہم نے تو ساری عمر یہاں یہی سنا کہ یہودی ایجنٹ عمران خان ہے۔
جب سے رجیم چینج ہوا، ہم نے کیا کیا نہیں دیکھا؟ اسرائیلی پارلیمنٹ کی لائیو کوریج، نیتن یاہو کی تصاویر کو پاکستانی میڈیا میں نارمل کرنا، غزہ کے نام نہاد ’’پیس بورڈ‘‘ میں شامل ہونا، پاکستان سے وفود کا اسرائیل جانا، اسلام آباد میں سیمینارز اور مختلف پلیٹ فارمز پر اسرائیل سے متعلق پروگرام یہ سب کچھ ہمارے سامنے ہے
غزہ کے ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے خلاف مقدمے اور گرفتاریاں ہوئیں۔ سینیٹر مشتاق احمد اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ جو کچھ ہوا، فلسطین کا جھنڈا اٹھانے پر نوجوانوں کو سٹیڈیم سے نکال کر گرفتار کرنے کے واقعات یہ سب بھی اسی دور میں ہماری آنکھوں کے سامنے آئے
اور اب ایک ایسے خاندان کے نمائندوں سے وزیراعظم کی ملاقات ہوئی ہے
کہا جا رہا ہے کہ ملاقات کاروبار اور سرمایہ کاری کے حوالے سے تھی بھئی پہلے تو یہ بتائے کہ ابتک پاکستان کتنی سرمایہ کاری آپ لائے ہیں۔۔ ٹھیک ہے چلو یہ ملاقات سرمایہ کاری کے حوالے سے تھی ۔لیکن تھوڑی سی تاریخ بھی کھنگال لیں۔ Rothschild خاندان صہیونی منصوبے اور یہودی آبادکاری میں فلسطینیوں کو اپنی سر زمین سے در بدر کرنے میں کتنا گھناؤنا کردار رہا ہے ۔اقر اب بھی اسرائیل اس خاندان کیلئے سب سے پہلے ہیں
ساری عمر یہودی ایجنٹ کا نعرہ عمران خان کے خلاف لگایا گیا۔ آج ذرا یہ بھی پوچھ لیجیے کہ اسرائیل اور صہیونی طاقتوں کے ساتھ عملی رابطے اور تعلقات کس کے دور میں اور کس سطح پر نظر ا رہے ہیں؟
پھر فیصلہ کیجیے کہ یہودی ایجنٹ کا لیبل بانٹنے والے خود اپنے لیے کون سا معیار رکھتے ہیں۔
فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والا مجرم، اور اسرائیل سے متعلق شخصیات و اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کرنے والا قابلِ فخر کیوں۔۔؟