بریکنگ نیوز
جس نے کرنل کی گردن پہ ہاتھ ڈالا تھا وہ اللہ کو پیارا ہو گیا اس سٹوڈنٹ کی لاش اسلام اباد کی ہلز پہاڑیوں میں ملی
صحافی اسد طور ۔😭
دہشگرد فوج نے ایک ماں سے اس کا لال چھین لیا 💔😢
آن ڈیوٹی ایک آرمی آفیسر آیا اور اس نے ہمیں حراساں کیا اور گولیاں چلائیں ہمیں انصاف چاہیے
مجھے امید ہے کہ ان طلباء اور ان کی فیملیز کو ظلم کا نشانہ بنانے کی بجائے اصل مجرم کو سزا دی جائے گی
جو تھپڑ آج فتنہ الفوج کےکرنل کو پڑ رہے ہیں، اگر یہ 79 سال پہلے پڑے ہوتے تو پاکستان آج ترقی کر رہا ہوتا۔
فتنہ الفوج نے عوام پر بہت ظلم کیے ہیں اور پورے پاکستان کو ہائی جیک کر رکھا ہے۔ ان کے لیے ایسی ہی تھپڑیں ضروری ہیں تاکہ انہیں بھی احساس ہو کہ عوام کو ہمیشہ دبایا نہیں جا سکتا۔
خبریں آ رہی ہےکہ ویڈیومیں دست گریبان ہونےوالے طالبعلم کوسرحدیونیورسٹی ہاسٹل سےگرفتارکرلیاگیا ہے۔ نوجوان نےکالاواسکٹ پہناہوا ہے
ہمیں تو دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا
حافظ نعیم الرحمن کی بتائی ہوئی بات اب مین اسٹریم میڈیا پر بھی آچکی ہے جو اس بات کی تصدیق ہے کہ یہ دھرنا کوئی عام دھرنا نہیں ہے بلکہ حکمرانوں کی انا کے خلاف ہے یہ دھرنا ان شاءاللہ ضرور رنگ لائے گا اور حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگی
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
تمہاری عورتوں کی عزت عزت اور ہماری عورت کو بالو سے پکڑ کر گھسیٹا پسٹل منہ پہ مار کر منہ لہو لہان کر دیا، جبڑا توڑ دیا، تب یہ غریدہ فاروقی اور عاصمہ شیرازی کیوں خاموش تھیں !!
اب ان صحافتی طوائفوں کو عورت کی عزت کا خیال آگیا
@waheed666861 Fixed charges jo lag gaye hen ab tu ye chahen ge k bijli band hi kar den or fixed charges ki wajah se muft me awam ko lootna start kar den
کیسے کیسے لوگ اس قوم پر مسلط ہیں
دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے اگر 50ارب روپے بچ سکتے ہیں تو 24 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے600ارب بچیں گے،ایک ہفتے میں4200ارب روپے کی بچت ہوگی اور پورا مہینہ بجلی بند کرکے ہم 16800ارب روپے بچاسکتے ہیں اور پورا سال بجلی بند کرکے ہماری مجموعی قومی بچت کاتخمینہ 201600ارب روپے لگایا گیا ہے۔۔۔۔۔
میں نے کہا تھا نا کہ مجھے یقین نہیں کہ اس فوجی افسر کے خلاف کوئی ایکشن ہوگا۔ الٹا سرحد یونیورسٹی کے طلبہ کو رات کے اندھیرے میں ہاسٹل سے اٹھا لیا گیا ہے۔
پاکستان میں فوج کا احتساب نہیں ہو سکتا۔