کثرت سے درودِ پاک پڑھنے والوں کا تعلق فرصت سے نہیں ہوتا بلکہ توجہِ مصطفی کریمﷺسے ہوتا ہے عشقِ مصطفیﷺ کیلئے دلوں کا چناو ہوتا ہے ذکرِ مصطفی کیلئے زبانیں چن لی جاتی ہیں
ایسی ہستیوں کو صد کڑوڑ مبارک جنکو اُنکی توجہ ملی اور وہ اپنی زندگی میں کثرت سے درود پاک پڑھتے ہیں
ایسی وحشت ہے میرے دل میں کہ ہر شے توڑوں
اور پھر چیخوں کہ ، دیکھو ایسی حالت ہے میری
ایک نو خیز کلی پاؤں میں پھینکوں،مسلوں
اور پھر روؤں کہ سمجھو یہ اذیت ہے میری