بطور عام شہری
بطور مسلم لیگ ن کا ووٹر سپورٹر
مسلم لیگ ن کی پنجاب حکومت سے پھر کہہ رہا ہوں
پیرا فورس کو فوری ختم کر دیں
ٹریفک چالانوں کے جرمانوں کی رقوم میں 75 فیصد کمی کریں
ورنہ اگلے الیکشن میں پنجاب سے مسلم لیگ ن کو شکست فاش ہو جائے گی
ایک دوست کیساتھ بات چیت چل رہی تھی اسکا کہنا تھا کہ میں حنیف عباسی صاحب کی بہت عزت کرتا ہوں۔۔
مگر ریلوے کی مجبوری ہے سعد رفیق ضروری ہے۔
خواجہ سعد رفیق نے جو ریلوے کیلئے کام کیا میں عینی شاہد ہوں۔۔
عاجز ترین بندا ھے ۔۔
پلیٹ فارم پہ بیٹھ کے قلی کے ساتھ کھانا کھا کے پوچھتے تھے ٹرین ٹائم پہ آتی ہے کہ نہیں؟
یقین کیجئے مجھے ایک بار ریلوے کی پرفارمینس مانیٹرنگ کا ٹاسک ملا، کٹر پی ٹی آئی والوں نے بھی کہا سعد رفیق نے جو کام کر دیا وہ کوئی اور نہیں کر سکتا۔۔
پھر پی ٹی آئی کے دور میں از خود تمام کلاسز میں سفر کرکے دیکھا لوگوں نے عمران کے عروج پہ کہا ریلوے کیلئے سعد رفیق جیسا بندہ چاہیئے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں %5 کمی ہو چکی ہے دعا کریں یہ سستا ہونے والا خام تیل آج ہی پاکستان پہنچ جائے جیسے مہنگا تیل ہر روز پہنچ جاتا ہے۔اب اگر یہ 5 فیصد سستے تیل والے جہاز نیپال کی طرف نکل گئے تو پھر سستے تیل کیلئے مزید کچھ دن انتظار کرنا پڑے گا۔
کرائے کے یوٹیوبروں کی بڑی سخت ڈیوٹی کسی نے لگا رکھی ہے ہر ایک گھنٹے کے وقفے بعد ایک راتب خور آ کر کہتا ہے بائیکاٹ چل رہا ہے لوگ گھروں سے نکلے ہی نہیں ہیں پھر جو اوور ٹائم لگاتا ہے وہ کہہ دیتا ہے میری خود بات ہوئی ہے ہر طرف سناٹا ہے
جے خدانخواستہ راتی پیپلزپارٹی جت گئی تے ایناں نے کہنڑا او ن لیگ کو شکست ہو گئی اور ن لیگ جیت گئی تو یہ کہہ دیں گے تھیلے خود بھرے ہیں😂😂
فخر درانی انہیں ننگا کر گیا ہے
پنجابی مارے جائیں۔۔
زبان سے ایک لفظ نا نکالو
پنجابیوں کا حق مارتے دوسرے صوبوں کو کوٹے بھی دو
بادشاہوں کی طرح
پیسے،بسیں،میڈیکل سامان
سمیت ہر وقت چیزیں دوسرے صوبوں کو بانٹتے جاو۔
پنجاب کو گالیاں پڑیں تو بھی خاموش رہو
پنجابیوں کا اتنا حق مار مار کر کم از کم دوسرے صوبوں سے ووٹ ضرور لے لیا کرو
اور اگر ووٹ نا ملیں تو
سیاست کی تربیت پیپلز پارٹی سے لے لو
جو اپنے صوبے کا حق بھی نہیں دیتی
ہر وقت لسانیت بھی دکھاتی ہے اور پھر بھی دوسرے صوبوں میں جا کر
ووٹ لے لیتی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
بایکیا چلانے والے ایک بزرگ کو ٹریفک پولیس کے خنزیر نے روکا۔سب کچھ ٹھیک تھا کوی وائلیشن نہیں ملی۔
پھر کہنے لگا بائیک آپ کے نام نہیں ہے۔ وہ بولے بھای یا غالباً بیٹے کےنام ہے۔ تو کہنے لگا چالان ہو گا
بزرگ نے بہت ترلےمنتیں کی تو سب سےکم ریٹ والے چالان پر مانا۔
اک بایکیا چلانے والا کتنا کما لیتا ہو گا؟ اور بڑی عمر کا شخص جو اتنی سخت ڈیوٹی کر رہا ہے تو وہ کتنا مجبور ہو گا۔
اس نے قانون بھی کوی نہیں توڑا۔یہ روزانہ ایسے ہونے والے ہزاروں واقعات میں سے ایک ہے۔
یہ ہے مریم نواز کا پنجاب۔
فیر کیندے بوٹا گالاں کڈدا
نواز شریف کشمیر میں کہہ رہے تھے ہماری حکومت بنی تو ہر تین مہینے بعد آکر پوچھوں گا کہ منشور پر عمل ہو رہا ہے کہ نہی
نواز شریف صاحب کیا آپ نے چار سال میں اپنے بھائی سے پوچھا ہے کہ پیٹرول بجلی گیس کے قیمتوں کے نیچے غریب کیسے دفن کر دیے ہیں ؟
کیا آپ صرف الیکشن سے پہلے وعدے کرنے اور پھر نیپال چلے جانے کے لیے رہ گے ہیں
صرف چار دن کے قلیل وقت میں ڈیزل 51 روپے جبکہ پٹرول 16 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا اور ان حالات میں جب عوام پہلے ہی مہنگائی بجلی بلوں سے تنگ ہوچکی ہے اس اضافہ سے مہنگائی کا ایک اور طوفان عوام کو اپنی لپیٹ میں لے گا
میاں صاحب اللہ دا واسطہ جے غریب دیہاڑی دار عوام دے حالات بارے سوچو
🙏
عجب پرفارمنس کا غضب مقابلہ چل رہا ہے. پہلے وزیر بجلی، پاکستان کی سولر انڈسٹری اور سولر انویسٹمنٹ کا بیڑا غرق کرتے رہے، اور اب وزیر پٹرولیم یہ روزانہ والی پھلجھڑی چھوڑ کر انت مچا رہے ہیں. ایسے نہلے درباریوں کے ساتھ پردھان منتری جناب شہبازشریف اگلے الیکشن میں کس منہ سے جائیں گے؟
یہ میرا بھائی کتنا مجبور اور دکھی ہوگا کہ آنسو گر رہے ہیں۔
مہنگائی اور غربت کی وجہ سے لوگ چیخ رہے ہیں۔۔گھر کا سامان بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں لوگ۔سر@CMShehbaz ایران کا دُکھ ختم ہوگیا ہو تو ان نوجوانوں کو بھی دیکھ لیں۔
کس منہ سے قبر میں جائیں گے کیا جواب دینگے۔؟
پہلے حکومت کو عوام کی بجانے کے لئے پندرہ دن کا انتظار کرنا پڑتا تھا ،اب عوام کو روز چھتر پھیرتے ھیں۔
بدترین وزیر خزانہ،وزیر پٹرولیم اور وزیر بجلی ،یہ تینوں آپ کی سیاسی ساکھ اور جماعت کو دفن کرکے ھی دم لینگے۔
جناب وزیر خزانہ جات اور جناب چیئرمین فیڈرل کی بورڈ آف ریونیوز جان کی امان پاوں تو عرض کروں
اگر آپ کی کل قابلیت یہ کہ ٹیکس خسارہ اور آمدن پٹرول پر ٹیکس لگا کر پورا کرنا ہے تو یقین مانیں میرے گھر میں کام کرنے والا خاکروب بھی آپ سے ہزار گنا بہتر وزیر اور چیئرمین بن سکتا ہے۔
والسلام
پوری دنیا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا شکار ہے لیکن جو بندر تماشہ شہباز حکومت نے لگایا ہوا ہے، پوری دنیا میں کسی ملک نے نہیں لگایا۔ ہر چوبیس گھنٹے بعد عوام کا غیض و غضب، نواز شریف کا ووٹ اور مریم نواز کی کارکردگی تباہ۔ دارا شکوہ کے بعددوسرا بڑا انتقام ہے بھائی کا بھائی سے۔
ایک طرف پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں تیزی سے بڑھا رہے ہیں ۔۔دوسری طرف عوام کے لیے چالان اور جرمانوں پر بھی زندگی اجیرن کر رکھی ہے ۔۔۔ ہر بات پہ چالان ، جرمانہ ۔۔۔۔ ہر چیز پر ٹیکس ۔۔۔
کیا انسانی ترقی ، خوشحالی ، سکون یہ ترقی میں شمار نہیں ہوتے ؟ یا صرف سیمنٹ بجری سریا ترقی ہے ؟
جو کام جنرل پرویز مشرف، کیانی اور باوجوہ ملکر نہ کرسکے وہ کام وزیر خزانہ اورنگزیب، اویس لغاری اور علی پرویز ملک تینوں نے انتہائی اچھے طریقے سے سرانجام دیا ہے
ن لیگ جتنے مرضی ترقیاتی کام کروا لے
لیکن مہنگائی غربت بیروزگاری اور اختیارات کے غیرضروری استعمال کی وجہ سے عوام متنفر ہیں
نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والے 4 صدر 6 جرنیل 30 جج فتنہ عمرانیہ جیسے غلیظ کردار اور 50 سیاستدان ذلیل ورسوا ہوگے لیکن مسٹر بین شہباز شریف نےاکیلے یہ کام کر دیا